ایک خیال آیا ہے کہ ایک دھاگہ کھولا جائے جہاں ہمارے نشان حیدر یافتہ فوجی افسران و جوانوں کے حالات زندگی اور ان کی شہادت کے بارے مصدقہ اور تفصیلی باتیں لکھی جائیں۔ ہمارے پاکستان کے درسی نصاب میں جو چند پیراگراف کی شکل میں متون موجود ہیں، وہ ہرگز کسی بھی طرح سے ان باتوں کو واضح نہیں کرتے۔ مثال کے...