نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سبحان اللہ. میری نالائقی. اب جا کر اس پیغام پر نظر پڑی ہے. ابھی ای میل کرتا ہوں

    سبحان اللہ. میری نالائقی. اب جا کر اس پیغام پر نظر پڑی ہے. ابھی ای میل کرتا ہوں
  2. قیصرانی

    میرا خیال ہے کہ آواسٹ والوں نے بنایا ہے. لیکن سو فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتا. ہو سکتا ہے کہ انہوں...

    میرا خیال ہے کہ آواسٹ والوں نے بنایا ہے. لیکن سو فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتا. ہو سکتا ہے کہ انہوں نے اوپن سورس کی کمیونٹی سے مدد لی ہو؟
  3. قیصرانی

    ناخنوں کا فیشن

    یہ ڈیزائن دیکھنے کی حد تک میرے فیورٹ ہیں۔ جہاں کہیں میں دیکھتا ہوں، اسی وقت اجازت لے کر ان کی تصاویر کھینچ لیتا ہوں :)
  4. قیصرانی

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    اس میں تین اہم ترین مراحل کا تذکرہ اگر ہو جائے تو بہت اچھا لگے گا شمشاد بھائی کی شمولیت ابن بھیا کی شمولیت مقدس کی شمولیت کہ یہ تینوں ہی اہم بریک تھرو ہیں
  5. قیصرانی

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    شکریہ حسیب نذیر گِل ملی نغمے تو بہت سے پسند ہیں لیکن جُگ جُگ جیوے میرا پیارا وطن بچپن سے ہی پسند ہے :)
  6. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فننش ٹی وی چینل YLE 1 کی تیار کردہ دستاویزی فلم کمچاٹکا کے جزیرہ نما کی جنگلی حیات کے بارے دیکھی کل۔ نام معلوم نہیں کہ فلم شروع ہو چکی تھی۔ تاہم بہت عمدہ لگی ایڈٹ: لنک یہ رہا اس کا نام تھا Avara Luonto: Venäjä
  7. قیصرانی

    شکار کی اقسام

    ایک مزے کی بات یہ بھی کہ عام طور پر جانوروں اور پرندوں میں نروں کو جسامت، کھال، پر، سینگ وغیرہ ماداؤں کی نسبت زیادہ بڑے، بہتر اور قابل شکار ہونے کے قابل سمجھا جاتا ہے۔ اس طرح ماداؤں کے زندہ بچے رہنے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں :-)
  8. قیصرانی

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    ہمارے ہاں تو ایک دور میں مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق بھی ایسے ہی شمار ہوتے تھے۔ جمہوریت میں ہر بندے کو اپنی بات تمیز کے دائرے میں رہ کر کہنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی انسان کو عزت اور شرف کے اس مقام پر فائز دیکھنا چاہتے ہیں جہاں اس پر انگلی نہ اٹھائی جا سکے تو براہ کرم الگ سے بتا دیں...
  9. قیصرانی

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    ارے نہیں۔ یہ نہیں کہہ رہا کہ یہ سائٹ آپ کی نگرانی میں ہی چل رہی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ بیرون ملک رہنے والے افراد کے رابطے کے لئے یہ سائٹ بہتر کام دے سکتی ہے تاہم اس کو مکمل ہونا چاہیئے یا کم از کم اس قابل ہو کہ سائٹ پر جائن اس اور ڈونیٹ کے علاوہ بھی کوئی لنک کام کر رہے ہوں۔ اگر میں اس طرح کی اچھی...
  10. قیصرانی

    تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

    بھیج دی۔ اب تم بھی رسید بھیج دو وصولی کی۔ ویسے ابھی میں آفس میں ہوں اس لئے سکائپ نہیں ہے۔ تاہم شام کو گھر جا کر بات کرتے ہیں تفصیل سے۔ صدیاں بیتیں تم سے تفصیلی گپ شپ کئے :)
  11. قیصرانی

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    اس سائٹ کو یعنی ٹی ٹی پی ڈاٹ آرگ ڈاٹ پی کے کو میں کئی دنوں سے چیک کر رہا ہوں۔ یا تو سائٹ گوگل کروم کو پسند نہیں کرتی یا پھر اس سائٹ پر بہت کچھ کام ہونا باقی ہے۔ الف نظامی اگر آپ اس پر توجہ دے دیں تو سائٹ کی شکل نکل آئے گی۔ سائٹ میں صرف ڈونرز والا صفحہ کام کر رہا ہے یا Join Us کا۔ حد تو یہ ہے کہ...
  12. قیصرانی

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    شیڈو کابینہ کی تشکیل۔ یہ تو ریاست کے اندر ایک ریاست قائم کرنے والی بات ہوئی۔ اس پر تو براہ راست غداری کا مقدمہ چل سکتا ہے :) اس وقت چونکہ میں پاکستان میں نہیں رہتا اور نہ ہی مستقبل قریب میں پاکستان میں مستقل رہائش کا منصوبہ پیش نظر ہے، اس لئے میں اس ضمن میں اپنی شمولیت کے متعلق رائے دینے سے...
  13. قیصرانی

    منڈے، کام کام اور صرف کام

    منڈے، کام کام اور صرف کام
  14. قیصرانی

    شکار کی اقسام

    ایکو سسٹم میں ہر جاندار کا اپنا کردار ہوتا ہے۔ شکار کے لئے ان جانداروں یا یوں کہہ لیں کہ جانوروں کا انتخاب کیا جاتا ہے جو اس مخصوص نسل یا نوع کے جانداروں یا جانوروں کی تعداد کو مطلوبہ مقدار پر لا سکے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب کسی نسل کے جانوروں کی تعداد کم ہو جاتی ہے تو اس کے شکار پر پابندی لگ...
  15. قیصرانی

    تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

    نہیں، پر میں حیران ہو رہا ہوں کہ پرسوں سکائپ پر ہم ایک ساتھ آن لائن اور آج ادھر محفل پر بھی مذاق کر رہا ہوں۔ دراصل تمہاری توجہ ہٹا رہا ہوں کہ میں اتنے دن سے خود کہاں غائب تھا :angel:
  16. قیصرانی

    تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

    واہ جی واہ۔ محب اور میں ایک ساتھ آن لائن۔ What a co-incidence ;-)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اتنی ساری سمائیلیز لگا کر بھی "اتفاق گردانا جائے" مذاق کر رہا ہوں۔ سعود بھائی کے لہجے کی خوشبو کہتیں تو زیادہ اچھا لگتا کہ وہ ہم سب کے پیارے بھائی ہیں :)
  18. قیصرانی

    تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

    محفل پر خوش آمدید۔ محب کے حوالے سے تو محفل آپ کا اپنا ہی گھر ہوئی۔ اس لئے تکلف برطرف اور جلدی سے اپنا تفصیلی تعارف کرائیں ورنہ اگر محب آپ کے تعارف کے پیچھے پڑ گیا تو بقول فاتح بھائی "اعوان طیارہ سب کو پیارا" والی بات ہو جائے گی
  19. قیصرانی

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    مقدس خلیل الرحمن اور ساجد ، بہت بہت مبارک باد ہو :) ویسے کوئی مٹھائی شٹھائی کا بھی رواج ہے آپ لوگوں کے ہاں؟ ہمارے ہاں کم از کم ایسے مواقع پر مٹھائی کھانے کا رواج تو ہوتا ہی ہے :D
Top