نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    میرا خیال ہے کہ الطاف حسین وینا ملک کی نسبت زیادہ بڑا اور گہرا اور منجھا ہوا ایکٹر ہے :)
  2. قیصرانی

    خوشگوار لمحے۔۔۔۔۔

    میں ٹیگ تو ہو گیا، پر کرنا کیا ہے؟
  3. قیصرانی

    پاکستان پھر نمبر ون

    اس حساب سے تو سوچنا پڑے گا کہ مسلمان قرآن کیوں تلاش کر رہے ہیں؟
  4. قیصرانی

    PayPal اکاؤنٹ

    وعلیکم السلام۔ یہاں میں نے زیک کو بتایا تھا کہ میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے لیکن مجھے اس کی وجہ نہیں معلوم کہ کیسے ہوا
  5. قیصرانی

    PayPal اکاؤنٹ

    شکریہ کعنان میں نے اوپر لکھا بھی تھا کہ میرا مسئلہ حل ہو چکا ہے :) تاہم میں پے پال انتہائی مجبوری کے عالم میں اور زیادہ تر Guest کی حیثیت سے ہی کرتا ہوں۔ ورنہ کارڈ ہی ہر جگہ یا پھر بینک ٹرانسفر۔ پے پال کا مسئلہ یہ ہے کہ بہت زیادہ سروس فیس لیتا ہے۔ ایک دوست کو میں نے آن لائن شاپنگ سائٹ بنا کر دی...
  6. قیصرانی

    محض ایک کلمہ شناخت کہ میرا پہلا ای میل ایڈریس اسی نام سے تھا تو محفل پر بھی اسے ہی چلا دیا :)...

    محض ایک کلمہ شناخت کہ میرا پہلا ای میل ایڈریس اسی نام سے تھا تو محفل پر بھی اسے ہی چلا دیا :) دوسرا اگر کوئی لکھتے ہوئے غلطی کر جائے تو مقدس نام کی بے حرمتی نہیں ہوگی
  7. قیصرانی

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    شرٹ پہن لی تو یہ دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت والی بات ہو جائے گی ;)
  8. قیصرانی

    پاکستان پھر نمبر ون

    آپ تلاش اسے کرتے ہیں جو آپ کے پاس نہ ہو۔ یعنی یہ تو اچھی بات نہ ہوئی :)
  9. قیصرانی

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    ناسٹلجیا تو نہیں؟ ویسے Raft Naked اس وجہ سے مزاحیہ ہے کہ دوسروں کو جو نصیحت کی جا رہی ہے وہ آپ خود شرٹ پہن کر نہیں کر سکتے :)
  10. قیصرانی

    جارجیا

    مزے کا دھاگہ تھا۔ مضمون والا آئیڈیا تو رہ ہی گیا :)
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ تو سارا جواب ہی زیر زبر ہو گیا :)
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بالکل درست کہا بہنا :)
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یعنی یہ ایک اور ڈانٹ :)
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ڈانٹنے کے لئے بولنے کی کیا ضرورت؟
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کاٹن بھی نہیں اور آئس کیوب بھی نہیں لیکن میں نے دروازہ کھولا اور باہر درجہ حرارت اس وقت منفی دو ہے اور ڈھیر ساری برف ابھی بھی باقی ہے۔ وہ اٹھا کر ناک پر لگائی اور ایک دم سے رک گئی نکسیر :) شکریہ
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا کہ ٹاپ آف نوز تو وہ ہوتی ہے جو آنکھوں کے بیچ ہے :) دوسرا بلیڈنگ اتنی اندر سے ہوتی ہے کہ اگر ناسٹرل کو دبا بھی دیا تو بھی بلیڈنگ اندر کی طرف ہو جائے گی :) لیکن میرے لئے عام سی بات ہے۔ اس لئے نو پرابلم۔ اب تک رک بھی گئی :)
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بس ٹشو کو نتھنے یعنی ناسٹرل میں گھسایا ہوا ہے اور سر پیچھے۔ خیالات میں آئس کریم کھاتا جا رہا ہوں۔ جلد ہی رک جائے گی نکسیر :)
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کل میں نے کڑاہی بنائی تھی، وہ کھائی۔ اس کے علاوہ آج ویجیٹیبل چکن ڈش بنائی، وہ بھی ٹیسٹ کی۔ اس میں لہسن کچھ زیادہ پڑ گیا، اب نکسیر کو سنبھالنے کی کوشش کرتا پھر رہا ہوں :)
  19. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جارج اورویل کی کتاب اینیمل فارم کو میں نے آرکائیو ڈاٹ کام سے اتارا ہے۔ ای پب شکل میں تھی۔ اسے کیلیبر پروگرام کی مدد سے ٹیکسٹ اور پھر ڈی او سی شکل میں بدل کر لائن بریکس ختم کیں اور پھر موبی پاکٹ پروگرام کی مدد سے موبی شکل میں تبدیل کیا اور پھر اب کنڈل پر تیار ہے۔ امید ہے کہ اچھی ثابت ہوگی کیونکہ...
Top