یہی نکتہ ہے جس پر ہم بات کر رہے ہیں کہ اگر ایک فرد یا قوم ایک حوالے کو پسند کرتی ہے تو ہم اسے استعمال کریں۔ اور اگر وہ اسے ناپسند کرتے ہیں تو اسے چھوڑ دیں
تاہم یہ ساری بحث برسبیل تذکرہ چل رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ہم میں سے کسی کو بھی آپ کی بات کے مفہوم سے اختلاف نہیں کہ آپ نے اچھی نیت سے یہ بات...