نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    شکریہ۔ وارم ڈرنک میں محض پانی ہی پی رہا ہوں :)
  2. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    سچی سے بہنا، بالکل بھی ہمت نہیں ہو رہی۔ آج ایک دوسرے شہر جانا تھا، محض دو سو کلومیٹر کی ڈرائیو تھی، لیکن حشر خراب ہو گیا :)
  3. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    وہ بھی نہیں۔ دس دن گھر سے باہر رہنا تھا تو فریج بالکل خالی کر کے نکلا تھا۔ اب وہی عقلمندی سامنے آ رہی ہے :)
  4. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    لیمن لانے کی ہمت نہیں ہو رہی۔ اس لئے بس گرم پانی پر ہی گذارا ہے اور اس میں تھوڑا سا نمک بھی ڈال لیتا ہوں :(
  5. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    نہیں، ویک اینڈ کی وجہ سے ہسپتال بند ہیں اور بغیر پریسکرپشن کے دوا نہیں ملتی :(
  6. قیصرانی

    بحر بتائیے

    اب یہ ساری پوسٹس درست دکھائی دے رہی ہیں۔ شاید کوئی عارضی مسئلہ تھا :) توجہ کا شکریہ استاد محترم
  7. قیصرانی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    جھانکتے تھے ہم ان کو جس روزن دیوار سے وائے قسمت ہو اسی روزن میں گھر زنبور کا وڈے شاہ جی یعنی عطاء الحق قاسمی صاحب بتا رہے ہیں کہ جب انہوں نے شریف صاحب کو روزنامہ جنگ کے روزن دیوار سے والے کالم کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی تو ان پر بہت تنقید ہوئی کہ شریف برادران میں ایسا کیا اچھا ہے کہ اتنا اچھا...
  8. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    زکام کا پہلا دن۔ بہت مشکل گذرا
  9. قیصرانی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    ٹانگ کھینچنے کے تو ہم ماہر ہیں نا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی زرداری کی ٹانگ کھینچنے جاتا ہے، اس کی ٹانگ کھینچنے والے زیادہ تیز نکلتے ہیں :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد شہزاد وحید آپ کونئی جاب اورعملی زندگی کی ابتداء مبارک

    مبارک ہو۔ مٹھائی یا دعوت تو آپ نے دینی نہیں اس لئے اس کا پوچھنا بے کار ہی ہوا
  11. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    درست کہا آپ نے۔ حیرت تو اس بات پر ہے کہ اخبار میں خبر کا مفہوم تھا کہ ایم کیو ایم کے ایک رہنما کو دہشت گردوں نے ہلاک کر دیا۔ اس ہلاکت کے بعد جو ہوا کیا وہ دہشت گردی نہیں؟ ابھی لندن میں ایک کزن سے گپ شپ ہوئی تو انہوں نے کہا کہ واقعی اے این پی اور دیگر جماعتیں بھتہ لے رہی ہیں۔ ایم کیو ایم درست...
  12. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    دن اچھا گذرا اور صفائی بھی کی گھر کی
  13. قیصرانی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. قیصرانی

    کونج

    دوسری بات چونکہ حدیث شمار ہو رہی ہے اس لئے کسی مستند کتاب سے اس کا حوالہ دیجئے۔ محض یہ کہہ دینا کہ حوالہ سامنے نہیں ہے، آپ کی بات کو مشکوک کرنے کے لئے کافی ہے کونج کے چکر کاٹنے کی بات دراصل یہ ہوتی ہے کہ جب وہ اڑان بھرتی ہیں تو بلندی پر جانے کے لئے ایک ہی جگہ پر چکر کاٹی ہیں جب تک سارے پرندے...
  15. قیصرانی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بول گانے کی وڈیو نما تصویر میں شامل ہیں
  16. قیصرانی

    آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

    میری تاریخ پیدائش ابھی تک وہی ہے ورنہ ایک بار پھر حصہ ڈال دیتا :)
  17. قیصرانی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    میرا خیال ہے کہ سعودی عرب دنیا کا بہترین ملک ہے، اگر اس سے سارے سعودی نکال دیں تو :) ویسے اس دھاگے پر پوسٹس سے لگتا ہے کہ عنقریب اس پر قفل پڑنے والا ہے
  18. قیصرانی

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    بارہ پندرہ؟ میرا خیال ہے کہ آپ نے ویسے ہی کہہ دیا ہے ورنہ اگر گنتی ہو رہی ہوتی تو یہ سلسلہ پچاس ساٹھ سے پہلے کہاں رکتا بھلا :)
  19. قیصرانی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    زود رنج نہیں ہو؟ ایک پی ایم اتنے دنوں سے بھیجا ہے جناب، اس کا جواب پھر کدھر گیا؟ :angel:
  20. قیصرانی

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    بولڈ اور انڈر لائن شدہ حدیث کا ریفرنس دیجئے گا :) استفسار کے لئے معذرت خواہ ہوں لیکن میری کم عقلی اس بات کو سمجھنے سے مانع ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح کا "تمنائی" فقرہ ادا کیا ہو۔ تمنائی اس طرح کا کہ اگر یہ چیز روا ہوتی تو فلاں کو حکم دیتا کہ فلاں کام کرو۔ حالانکہ...
Top