میں نے واضح کر دیا تھا کہ اس میں ہماری کوئی ذاتی گفتگو نہیں تھی بلکہ ایک مقصد کے تحت ہوئی تھی۔ اگر میں یہ گفتگو شئیر نہ کرتا تو ہو سکتا ہے کہ دیگر دوستوں کو صورتحال کی شدت کا اندازہ نہ ہو سکتا۔ باقی آپ بہتر جانتے ہیں کہ ہم کتنے عرصے سے آن لائن چیٹ کر رہے ہیں اور کتنی بار میں نے ہماری چیٹ شئیر کی ہے؟