مراسلات سے لگ رہا ہے کہ حالات کی وجہ سے انہیں بسا ہوا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے۔ دوسرا جیسا کہ انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی یا تو اپنی وائف سے علیحدگی ہو گئی یا پھر حالات کی وجہ سے خدانخواستہ زندہ نہیں رہیں۔ تلخی کی شدت سے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ دوسرا اندازہ درست ہوگا۔ اس وجہ سے انا للہ و انا...
میرا ٹائم زون ہیلسنکی بنتا ہے جو مجھے پروفائل میں نہیں ملتا۔ جی ایم ٹی + 3 کرتا ہوں تو محفل کا وقت میرے وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہو جاتا ہے جو کہ فن لینڈ کے مطابق گرمائی وقت ہوتا ہے۔ سردیوں میں ایک گھنٹہ پیچھے ہوتے ہیں ہم لوگ :) اس کا کچھ "اُپائے" کیجئے
SSL کی ضرورت وہاں پڑتی ہے جہاں آپ کو لاگ ان یا دیگر تفاصیل کو محفوظ طریقے سے یوزر سے سرور اور سرور سے یوزر تک لانا ہو۔ عام طور پر ایسے سمجھ لیں کہ جہاں پیسے کا لین دین ہو، وہاں SSL ایک طرح سے لازمی ہو جاتی ہے
شکریہ محب
پروف ریڈنگ کی ٹیم کو جو متن جمع کرنے کا بھی کام دے دیا گیا ہے، اس سے میں متفق ہوں کہ یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے (فاتح بھائی کی گمشدگی کی وجہ بھی شاید یہی ہے)
باقی میرا خیال ہے کہ تم نے کافی اچھی آؤٹ لائن بنا دی ہے۔ تاہم اس میں تبدیلی کے بارے میں اس وقت مشورہ دوں گا جب ایک بار یہ ٹیم ایک...