نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    SKKK یعنی کتابیں، کتب خانے اور علم
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    شکریہ بہنا :)
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    تبدیل ہو بھی چکی :)
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    لگتا ہے کہ آپ کی پروفائل پک پھر تبدیل ہو رہی ہے :)
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    Good, keep it up :-D
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    سردی تو گئی :( اگر رات کو منفی گیارہ ہے تو دن کو مثبت دو۔ ڈرائیونگ انتہائی مشکل ہو جاتی ہے اور موسم سرما گیا بے چارہ :( پرسوں تو ایک درخت پر کونپلیں پھوٹتی بھی دکھائی دے رہی تھیں :( تین ہفتے قبل ہی تو منفی تیس تھا۔ اور اب یہ حال ہے کہ بہار آ رہی ہے :(
  8. قیصرانی

    بہترین کارٹون فلمیں

    فائنل فینٹسی جیسی اینی میٹڈ فلم نہ کبھی بنی ہے اور نہ بنے گی :)
  9. قیصرانی

    Hollow Bullet VS. Solid Bullet

    "اعزاز" تو میرے لئے ہے کہ آپ جیسی ہستی نے پسند کیا۔ ویسے تیسری کتاب پر کام جاری ہے۔ ابھی محض نصف ہوئی ہے :( جم کاربٹ کی ہے۔ ٹمپل ٹائیگر اینڈ مور مین ایٹرز آف کماؤں
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    الحمدللہ، آپ سنائیں
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    اس کتاب پر اتوار سے جنگ شروع کرنی ہے۔ سب تیار ہیں نا؟
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلام علیکم۔ مزاج بخیر ہیں نا سب کے؟
  13. قیصرانی

    Hollow Bullet VS. Solid Bullet

    جو احباب اس دھاگے پر آئیں گے اور وہ بھی عنوان پڑھ کر، تو ظاہر ہے کہ انہیں دلچسپی ہوگی نا :)
  14. قیصرانی

    Hollow Bullet VS. Solid Bullet

    بالکل بجا کہا۔ دراصل وہ جانور جن کی کھال سخت ہوتی ہے، ان پر کھوکھلی گولی فضول ہے کہ گولی زیادہ اندر نہیں جا پاتی بلکہ کھال سے ایک یا دو انچ نیچے ہی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔ اسی طرح نرم کھال والے جانور پر سخت گولی چلانا اتنا فائدے مند نہیں ہوتا۔ اسی طرح اگر کھال کی مناسبت سے گولی کھوکھلی یا سخت ہو...
  15. قیصرانی

    Hollow Bullet VS. Solid Bullet

    انسان کے جسم پر تجربات کی بجائے میرا نقطہ نظر یہ تھا کہ جنگلی جانوروں کے شکار میں درست گولی کا انتخاب کرنا زیادہ اہم ہے
  16. قیصرانی

    ہم ہیں پاکستان

    شکریہ کاشفی۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے :)
  17. قیصرانی

    آمنہ تارڑ

    میں نے جو پڑھا ہے اس کے مطابق فرانسیسی عدالت نے پہلے ہی بچی کو والدہ کی تحویل میں دے دیا تھا۔ باپ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اور بچی کو اغوا کر کے لایا۔ جب بچی اغوا شدہ تھی اور پاکستانی شہری بھی نہیں تو پاکستانی عدالت کس قانون کی بنیاد پر بچی کو اس کی ماں کے حوالے نہ کرتی؟ باپ نے تو فرانس میں...
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام۔ الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟ شکریہ ڈش تو کوئی خاص نہیں، البتہ جو بھی بناتا ہوں عام طور پر اچھی بن جاتی ہے۔ تاہم گوشت کی ڈشز زیادہ اچھی بنتی ہیں کہ زیادہ وہی کھاتا ہوں۔ البتہ اگر سبزی یہ سبزی بنانی ہو تو پھر تھوڑی سی بناتا ہوں (اس کی بھی ایک وجہ ہے)
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    اگر فہرست آن لائن بناتی جائیں تو سب کو ساتھ ساتھ پتہ چلتا جائے گا اور سسپنس کم ہوتا جائے گا :)
  20. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    الحمدللہ۔ سب خیریت۔ کچھ خاص نہیں۔ ابھی مقدس بہن کو جواب لکھا تو بھول گیا کہ آپ نے بھی یہی پوچھا تھا :)
Top