عزیز امین نے آج مجھ سے چیٹ کے دوران کہا کہ ٹیم کیوں نہیں بنتی۔ میں نے بتایا کہ آپ دھاگہ کھولیں، اس پر کچھ لکھیں پھر دوسروں کو دعوت دیں۔ ٹیم خود بنے گی۔ اس پر جواب ملا کیا میں چاہتا ہوں کہ وہ مجھے اپنی فرینڈ لسٹ سے ڈیلیٹ کر دیں۔ میں نے کہا کہ قبلہ، آپ کی اپنی لسٹ ہے۔ جو چاہے کریں۔ پھر فرمایا کہ...