محمد وارث، خواتین کی پروفائل پر چھوڑے گئے پیغامات کا تعلق محفل کی انتظامیہ سے ہے کہ وہ اس پر ایکشن لیتے۔ اگر ایک فرد ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو اسے نکال باہر کریں یا کسی طرح تنبیہ کی جائے یا اسے اس طرح کے امور سے روکا جائے :) میں اس بارے رائے دینے سے قاصر ہوں۔ اوپن فورم پر جو بات سب...