قیصرانی
لائبریرین
آئس لینڈ میں Katla نامی آتش فشاں کو دیکھنے کے لئے ایک کیم لگایا گیا ہے۔ اس کیم کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پر رات کو بعض اوقات قطبی روشنیاں یعنی Auroroa Boreallis بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ ابھی اس وقت بھی یہ "شو" چل رہا ہے۔ اگر دل چاہے تو دیکھ لیجئے۔ تاہم کوالٹی اتنی اچھی نہیں
http://www.ruv.is/katla/
http://www.ruv.is/katla/