کون ہے جو محفل میں آیا - 100

عثمان

محفلین
جتنا لمبا یہ دھاگہ ہوچکا ہے ، اب تو اس کا نام ہوجانا چاہیے " کون ہے جو اس دھاگہ پر آیا"۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو فیڈر اور چپ چاپ سو جاؤ، اور ہاں سونے سے پہلے شُو شُو کرنا نہیں بھولنا، ایسا نہ ہو بستر ہی گیلا کر دو۔

6545465.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top