arifkarim بھائی کی خواہش پر ایپ کے سکرین شاٹس یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ چونکہ تمام ایپس کا انٹر فیس ایک جیسا ہی ہے تو صرف یہیں پوسٹ کر رہا ہوں۔
کسی بھی حوالے سے بہتری کی تجاویز دی جا سکتی ہیں۔
ہوم پیج:
کتب:
غزلوں / نظموں کے عنوانات کی فہرست:
غزل/نظم:
یہ ڈیزائن ابھی ایپ میں اپڈیٹ نہیں...