میں ایک ہیلتھ کئر سسٹم پر کام کر رہا ہوں. جو کہ پاکستان کے ایک ادارے کے لئے بنایا.
اس میں سینئر فارمسسٹ کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ ڈاکٹر کی دی گئی دوائی کو تبدیل کر سکے.
بچھلے دنوں ایک ڈاکٹر نے مجھے دوائی لکھ کر دی.
جب پرچی لے کر شاہین کیمیسٹ گیا تو اس نے بتایا کہ ڈاکٹر نے دو ایسی میڈیسن لکھ دی...