نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    شعورِ ذات ہے مشروط چشمِ روشن سے--- اور اہلِ علم کے کوچے میں کم نظر ہیں بہت (مقصود الزماں سحر شہید)

    شعورِ ذات ہے مشروط چشمِ روشن سے--- اور اہلِ علم کے کوچے میں کم نظر ہیں بہت (مقصود الزماں سحر شہید)
  2. محمد تابش صدیقی

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    نوشی گیلانی کا کیا قصور ہے. :battingeyelashes:
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ نہ کچھ سیکھنے کا عمل جاری رہنا چاہئے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ ہے کہ آپ کی پوسٹ پچھلی پوسٹ کے پہلے حرف کے بعد والے حرف سے شروع ہو. جیسے حمیرا بہن کی پوسٹ ض سے شروع ہوئی تو آپ کی پوسٹ ط سے ہونے چاہئے تھی. جیسا کہ میں نے کی. اب اگلی پوسٹ ظ سے شروع ہونی چاہئے
  5. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے ہاں ڈونٹ بھی گھر میں بنا لئے جاتے ہیں عموماً
  6. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چکن سبزی رول ڈونٹ جلیبی
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری کھجور، بینگن اور آلو کے پکوڑے، چکن سبزی کے رول، آلو چنا چاٹ، ڈونٹ، جلیبی اور گرما کھانا ٹینڈے
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید اسی طرح رک رک ہی چلے گی رمضان میں
  9. محمد تابش صدیقی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    ویسے لڑی کا عنوان پڑھ کر پہلا دھیان یہ گیا تھا کہ شائد شاہ صاحب افطاری کا اہتمام کر رہے ہیں ہمارے لئے. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    سنے گا اقبال کون ان کو ، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے --- نئے زمانے میں آپ ہم کو پرانی باتیں سنا رہے ہیں

    سنے گا اقبال کون ان کو ، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے --- نئے زمانے میں آپ ہم کو پرانی باتیں سنا رہے ہیں
  11. محمد تابش صدیقی

    ذہنی آزمائش

    20 + 20 + 20 = 60 20 + 5 + 5 = 30 5 - 2 = 3 20 + 5 + 2 = 27 غلط::) 20 + 5 + 1 = 26
  12. محمد تابش صدیقی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    اس طرح کی جتنی تصاویر دیکھی ہیں، عموماً رزق کا ضیاع ہی دیکھا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
  14. محمد تابش صدیقی

    ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

    جی موبائل پر بھی چلے گی۔ ایچ ٹی ایم ایل 5 تقریباً تمام نئے سمارٹ فونز میں سپورٹڈ ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

    یہاں پر آپ مختلف ڈیمو ایپلیکیشنز دیکھ سکتے ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

    استعمال کرنے والے کو کچھ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں، کسی بھی ایچ ٹی ایم ایل 5 سپورٹڈ براؤزر ویب آر ٹی سی پر بنی ہوئی ویب ایپلیکیشن چلے گی۔ بنانے والے کو یا اس ایپ کو اپنے پاس لوکلی کنفگر کرنے والے کو نوڈ جے ایس سرور چاہئے ایپلیکیشن رن کرنے کے لئے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    مسئلہ مجھے نہیں کامران بھائی کو تھا. میں آج کر ایل جی کا اپنا کیبورڈ استعمال کر رہا ہوں. اس میں بھی اعراب موجود ہیں. :)
  18. محمد تابش صدیقی

    رنگا رنگ آئی پی ایل کے بعد انڈیا کو زمبابوے سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا سامنا.

    رنگا رنگ آئی پی ایل کے بعد انڈیا کو زمبابوے سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا سامنا.
Top