نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کاہلی پر چند اشعار

    بندہ کاہلی کے مارے بستر پر پڑا ہوا ہو تو ایسی شاعری سرزد ہو جاتی ہے۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    جی، مجھے بھی فرخ بھائی نے تصنیف حیدر والی انپیج فائلز بھیجی تھیں۔ میں نے ان کی تدوین کا کام شروع کیا ہوا تھا۔ مگر پھر آپ کی لائبریری پر نظر آئی تو آپ سے رابطہ کر لیا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    قطعہ : تماشہ: انور مسعود

    تماشہ تفریح و تفنن کی محافل نہ سجاؤ ٹی وی پہ خرافات کا میلہ نہ لگاؤ یہ ماہِ مبارک ہے عبادت کا مہینہ اس ماہِ مبارک کو تماشہ نہ بناؤ انور مسعود
  4. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    جی. آپشن مل گئی ہے. جب بھی ایپ اپڈیٹ کروں گا. یہ فیچر آن کر دوں گا. توجہ دلانے کا شکریہ. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  6. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ آمین. جزاک اللہ
  7. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    یہ آپشن تو غالباً فون میں موجود ہوتی ہے. اگر ایپ کا اپنا فیچر ہوتا ہے تو مجھے اس کا معلوم نہیں. دیکھتا ہوں اس کو.
  8. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ حمیرا بہن۔ اصل کمال تو ان کا ہے کہ جنہوں نے شاعری یونیکوڈ میں ٹائپ کی۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹالنے والی بات ہوئی یہ تو۔ میں خود کئی دفعہ پاتال سے نکال کر لایا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ۔ اس میں بلاشبہ آپ کی محنت بھی شامل ہے۔ :) جزاک اللہ جزاک اللہ۔ یہ آپ کی حوصلہ افزائی ہی ہے کہ جو ہمت بندھاتی رہتی ہے۔ :) تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ بس یہی مقصد ہے اس محنت کا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    کاہلی پر چند اشعار

    کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں جو خود ہی بول نہ پائیں ہم اتنے کاہل ہیں بجا کہ وقت نہیں ہے ہمارے پاس مگر ذرا سا اور سو جائیں ہم اتنے کاہل ہیں رکھا ہے پاس ہی کولر ہمارے کمرے میں مگر "وہ" پانی پلائیں ہم اتنے کاہل ہیں نہ ہو خفا یوں ہماری پریشاں بالی پر چھ ماہی بال کٹائیں ہم اتنے کاہل ہیں...
  12. محمد تابش صدیقی

    کاہلی پر چند اشعار

    سہل پسندوں کی سہولت کے لئے. :)
Top