کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

الحمد للہ!
"شاعرِ مشرق" اور "دیوانِ غالب" اینڈرائڈ ایپ کے بعد اس سلسلے کی تیسری اور اہم کڑی میر تقی میر کے کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ "کلیاتِ میر" بھی تیار ہو گئی ہے.
اس ایپ میں میر کی غزلوں کے 6 دیوان اور رباعیات موجود ہیں.

اس کے علاوہ ایپ میں فونٹ سیلکشن ڈال دی ہے. اور باقی دونوں ایپس میں بھی یہ فیچر مہیا کر دیا گیا ہے.

دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ

ایپ کا ربط
 
بہت مبارک ہو۔ ابھی انسٹال کرتے ہیں۔
جزاک اللہ
تابش بھائی زندہ باد ۔ خدا خوش رکھے آپ کو۔ ابھی انسٹال کرتا ہوں۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ۔ اس میں بلاشبہ آپ کی محنت بھی شامل ہے۔ :)
واہ تابش بھائی! ماشاء اللہ! مبارک ہو
جزاک اللہ
کمال تابش بھائی۔ میں خوشی سے جھوم رہا ہوں۔ :) آپ ہزاروں سال جئیں۔ :)
جزاک اللہ۔ یہ آپ کی حوصلہ افزائی ہی ہے کہ جو ہمت بندھاتی رہتی ہے۔ :)

تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ بس یہی مقصد ہے اس محنت کا۔ :)
 
محمد تابش صدیقی صاحب۔ ایک گذارش ہے حضور کہ اپنی تینوں ایپس میں یہ آپشن رکھ دیں کہ انہیں ایس ڈی کارڈ پر منتقل کیا جا سکے۔ عین نوازش ہو گی۔ :)
یہ آپشن تو غالباً فون میں موجود ہوتی ہے.

اگر ایپ کا اپنا فیچر ہوتا ہے تو مجھے اس کا معلوم نہیں. دیکھتا ہوں اس کو.
 
فرخ منظور

لائبریرین
یہ آپشن تو غالباً فون میں موجود ہوتی ہے.

اگر ایپ کا اپنا فیچر ہوتا ہے تو مجھے اس کا معلوم نہیں. دیکھتا ہوں اس کو.

دراصل بعض ایپ منتقل نہیں ہوتیں کیونکہ ان میں یہ فیچر نہیں ہوتا۔ جن میں ہوتا ہے وہی منتقل ہوتی ہیں۔ سبھی ایپس منتقل نہیں ہوتیں۔ میرے خیال میں۔
 
دراصل بعض ایپ منتقل نہیں ہوتیں کیونکہ ان میں یہ فیچر نہیں ہوتا۔ جن میں ہوتا ہے وہی منتقل ہوتی ہیں۔ سبھی ایپس منتقل نہیں ہوتیں۔ میرے خیال میں۔
جی. آپشن مل گئی ہے. جب بھی ایپ اپڈیٹ کروں گا. یہ فیچر آن کر دوں گا.
توجہ دلانے کا شکریہ. :)
 
الف عین

لائبریرین
کلیاتِ میر ان پیج میں ٹائپ شدہ تھی، جس کی فائلیں تصنیف حیدر نے مجھے بھی بھجوائی تھیں اور ادبی دبیا بلاگ پر بھی یون کوڈ میں کنورٹ کر کے بغیر تدوین کے اپ لوڈ کر دی تھیں۔ میری صرف اتنی محنت ہے کہ اس پوری کلیات میں شاید ایک ہفتہ تدوین میں لگایا۔ ان پیج میں کس نے ٹائپ کیا اور فائلیں تصنیف کو کس طرح ملیں، یہ ان کو ہی معلوم ہو گا۔
 
جی، مجھے بھی فرخ بھائی نے تصنیف حیدر والی انپیج فائلز بھیجی تھیں۔ میں نے ان کی تدوین کا کام شروع کیا ہوا تھا۔ مگر پھر آپ کی لائبریری پر نظر آئی تو آپ سے رابطہ کر لیا۔
 
Top