نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    الحمد للہ! "شاعرِ مشرق" اور "دیوانِ غالب" اینڈرائڈ ایپ کے بعد اس سلسلے کی تیسری اور اہم کڑی میر تقی میر کے کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ "کلیاتِ میر" بھی تیار ہو گئی ہے. اس ایپ میں میر کی غزلوں کے 6 دیوان اور رباعیات موجود ہیں. اس کے علاوہ ایپ میں فونٹ سیلکشن ڈال دی ہے. اور باقی دونوں ایپس میں بھی...
  2. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب ان کی غیر موجودگی میں لڑی کو اسی طرح چلایا جا سکتا ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ ایوارڈ یافتہ تصویر ہے. اور سایہ سائڈ پر ہی بن رہا ہے نیچے نہیں. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو نستعلیق فونٹ

    ونڈوز 8 کے ساتھ آیا تھا اردو ٹائپ سیٹنگ
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو نستعلیق فونٹ

    ونڈوز کا اردو پیک انسٹال کریں تو اردو ٹائپ سیٹنگ فونٹ انسٹال ہو جاتا ہے. ونڈوز فون کا نہیں معلوم نوٹو نستعلیق گوگل کا نستعلیق فونٹ ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو نستعلیق فونٹ

    مائیکروسوفٹ کا نستعلیق فونٹ اردو ٹائپسیٹنگ کے نام سے موجود ہے. گوگل نوٹو نستعلیق پر کام کر رہا ہے. ابھی تک شاید مکمل سیٹسفائی نہیں ہوئے اس لئے اس کو اینڈرائڈ کے ساتھ پیکج نہیں کیا ہے. ایپل کا مجھے نہیں معلوم، کہیں سنا تھا کہ ان کا بھی پراجیکٹ چل رہا ہے. مگر مجھے معلومات نہیں.
  7. محمد تابش صدیقی

    میں دودھ سکان سے جا کر خریدتا ہوں۔ :)

    میں دودھ سکان سے جا کر خریدتا ہوں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر لڑی کو بھی تو چلانا ہے آخر
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    شروع میں آپ کی عمر نہیں دیکھی تھی تو 20 سال کا سمجھا تھا۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعتِ رسولِ مقبولؐ: وہ حسنِ مکمل، پیکرِ الفت، خلقِ مجسم کیا کہیے

    دادا مرحوم کا ایک نذرانۂ عقیدت بحضور سرورِ کونینﷺ وہ حسنِ مکمل، پیکرِ الفت، خلقِ مجسم کیا کہیے محبوبِ خدا مطلوبِ جہاں وہ ذاتِ مکرم کیا کہیے وہ صورتِ انور صلِّ علیٰ وہ گیسوئے پُر خم کیا کہیے اک صبحِ درخشاں کا منظر اک شام کا عالم کیا کہیے افلاک پہ غلماں حور و ملک اور فرش پہ آدم کیا کہیے...
  11. محمد تابش صدیقی

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    ٹیکس سسٹم ہے تو بگڑا ہوا ہی۔ جن پر ٹیکس بنتا ہے وہ دیتے نہیں ہیں۔ اور جن کا مہینہ مشکل سے گزرتا ہے وہ ہر چیز پر دے رہے ہوتے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    ود ہولڈنگ ٹیکس، گوشوارے جمع کروانے پر کلئیر ہو جاتا ہے۔ اور اگر گوشوارے جمع کروا چکے اور ایکٹو ٹیکس پیئرز میں نام ہے تو بینک والے ویریفائی کر کے ٹیکس نہیں کاٹتے
  13. محمد تابش صدیقی

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    میرے دوست نے پچھلے دنوں ہی ٹرانزایکشن کی ہے، اور بینک والوں کو بتایا کہ میں ایکٹو ٹیکس پیئر ہوں تو اس کا ٹیکس نہیں کٹا تھا۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    بہت مبارک ہو اکمل بھائی۔ اللہ تعالیٰ ایمان و صحت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین
  15. محمد تابش صدیقی

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    تاجروں کو چاہئےکہ ٹیکس ریٹرنز جمع کروائیں۔ پھر کوئی مسئلہ نہیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    ایکٹو ٹیکس پےئرز پر یہ ٹیکس نہیں لگتا غالباً
  17. محمد تابش صدیقی

    دیوانے کے سات خواب

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
  18. محمد تابش صدیقی

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    معذرت کہ آپ کی خواہش پر پانی پھیر رہا ہوں، کہ ایسی خواہش صرف خواہش رہ جاتی ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    اس کام کا ٹھیکہ تجمل حسین بھائی کے پاس ہے۔ :)

    اس کام کا ٹھیکہ تجمل حسین بھائی کے پاس ہے۔ :)
Top