نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    ویسے روز بارشوں کا ہونا بھی نقصان دہ ہے۔ کسی خاص وقت یا موسم میں تو فائدہ مند ہوتی ہیں بارشیں۔ سال کے 365 دن ہونا فائدہ مند نہیں ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    یورو کپ 2016

    اس میچ میں دو بھائی بھی مدِ مقابل تھے
  3. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری کھجور، سمائلی فرائز، آلو مٹر کی چاٹ، فروٹ چاٹ اور ٹینگ کھانا ارہر کی دال، ابلے چاول اور آلو کی قتلیاں چائے الحمد للہ
  4. محمد تابش صدیقی

    ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

    ابھی میچور ہونے میں وقت ہے. لیکن ہے بہترین چیز. ویب ریئل ٹائم کمیونیکیشن. ایچ ٹی ایم ایل 5 بیسڈ ٹیکنالوجی ہے. دو تین برس پہلے ایک ٹیلی کانفرنس سولوشن کے لئے اسے ایکسپلور کیا تھا. ٹیکسٹ، آڈیو، ویڈیو، سکرین اور فائل شئرنگ. تمام مقاصد اس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    محفل بھی روزہ رکھ رہی ہے

    محفل بھی روزہ رکھ رہی ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    مرتے ہیں ہم تو آدم خاکی کی شان پر - - -اللہ رے دماغ کہ ہے آسمان پر (میر تقی میرؔ)

    مرتے ہیں ہم تو آدم خاکی کی شان پر - - -اللہ رے دماغ کہ ہے آسمان پر (میر تقی میرؔ)
  7. محمد تابش صدیقی

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

    اس میں مکتبۂ جبریل کے علاوہ کتب بھی ہیں؟ کل ہی مکتبۂ جبریل کا نیا ورژن بھی لانچ ہوا ہے۔ 648 یونیکوڈ کتب کے ساتھ۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کوپا امریکہ 2016

    پانامہ لیکس: 5 گولز ٹو ارجنٹینا میسی کی ہیٹ ٹرک
  9. محمد تابش صدیقی

    لگتا ہے سیر سپاٹے سے واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔

    لگتا ہے سیر سپاٹے سے واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    میں تو اس بار کوئی رمضان ٹرانسمیشن نہیں دیکھ رہا۔ رمضان سکون سے گزر رہاہے الحمد للہ۔

    میں تو اس بار کوئی رمضان ٹرانسمیشن نہیں دیکھ رہا۔ رمضان سکون سے گزر رہاہے الحمد للہ۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے ہاں مٹر چھیل کر فریز کر لئے جاتے ہیں. پھر وقتاً فوقتاً استعمال ہوتے رہتے ہیں.
  12. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں باقی چیزیں مستقل رہتی ہیں. سالن تبدیل ہو جاتا ہے. آج کندن کوفتے تھے.
  13. محمد تابش صدیقی

    میر کیا پیام و سلام ہے موقوف

    کیا پیام و سلام ہے موقوف رسمِ ظاہر تمام ہے موقوف حیرتِ حسنِ یار سے چپ ہیں سب سے حرف و کلام ہے موقوف روز وعدہ ہے ملنے کا لیکن صبح موقوف شام ہے موقوف وہ نہیں ہے کہ داد لے چھوڑیں اب ترحم پہ کام ہے موقوف پیشِِ مژگاں دھرے رہے خنجر آگے زلفوں کے دام ہے موقوف کہہ کے صاحب کبھو بلاتے تھے سو وقارِ...
  14. محمد تابش صدیقی

    کاہلی پر چند اشعار

    کاہلی کی انتہا ملاحظہ فرمائیں، غزل کی طباعت بھی نہ کروا سکے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  16. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ خیر کرے۔ طبیعت ناساز معلوم ہوتی ہے؟
Top