نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری اور کھانا کھجور، پالک اور بینگن کے پکوڑے، دہی بڑے، فروٹ چاٹ اور روح افزاء کھانے میں کندن کوفتے اور چائے الحمد للہ
  2. محمد تابش صدیقی

    کاہلی پر چند اشعار

    اور شعر تو نہیں مگر قائدِ اعظم کا مشہور مقولہ ہے، جو انہوں نے انگریزی میں کہا اور ہماری قوم نے اردو میں سمجھا، لیکن عمل انگریزی والا ہی کیا۔ calm, calm and calm
  3. محمد تابش صدیقی

    کاہلی پر چند اشعار

    شکیب بھائی کا شعر کیوں فقط کام، فقط کام، فقط کام کروں کیوں نہ اک کام کروں پھر فقط آرام کروں
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر فعال رہی محفل کافی دیر تک. نامعلوم کیا مسئلہ تھا.
  5. محمد تابش صدیقی

    دل کے کیا حالات میاں؟

    واہ واہ، راحیل بھائی۔ کیا بات ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی ہم فقیروں سے گفتگو کر لو

    جی، دراصل شاعر جلد باز فقیر ہے، جو صرف گفتگو میں ہی گُر بتا دیتا ہے۔ تبدیلی کرنے والے نے تھوڑا مشکل کر دیا ہے گُر سیکھنا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی ہم فقیروں سے گفتگو کر لو

    دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے آج سے پہلے تک صرف یہی شعر سنا تھا اور وہ بھی الٹا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب احمد بھائی پسند تو کافی پہلے کر چکا تھا۔ مگر سوچا کہ رسید نہ دینا مناسب نہ ہو گا۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    دو قدم رائیگاں ہوئے تو کیا - - - دو قدم اور جستجو کر لو (ساغر صدیقی)

    دو قدم رائیگاں ہوئے تو کیا - - - دو قدم اور جستجو کر لو (ساغر صدیقی)
  10. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی ہم فقیروں سے گفتگو کر لو

    آبِ انگور سے وضو کر لو دوستو! بیعتِ سبو کر لو گُر بتا دیں گے بادشاہی کے ہم فقیروں سے گفتگو کر لو ان سے ملنا کوئی محال نہیں ان سے ملنے کی آرزو کر لو دو قدم رائیگاں ہوئے تو کیا دو قدم اور جستجو کر لو جشنِ رازِ حیات میں ساغرؔ چار دن تم بھی ہاؤ ہُو کر لو ساغرؔ صدیقی
  11. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کل کی افطاری: کجھور، پکوڑے، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ اور ٹینگ شربت۔ اور کھانا آلو مٹر سالن۔ آج کی سحری: آلو مٹر سالن اور دیسی گھی لگی روٹی کے ساتھ دہی، پھینی اور چائے. الحمد للہ
  12. محمد تابش صدیقی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    گائے، بھینس، بکرا، دنبہ، اونٹ، مچھلی، جھینگے، مرغی، بٹیر
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ اب گذشتہ ہفتے پڑنے والے اولے موجود تو نہیں رہ سکتے تھے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف میری حاضری

    آپ تو ماشاء اللہ میرے سے بھی پرانے ہیں. تشریف لاتے رہا کیجئے. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطاری ۔ ۔ ۔

    جی شکریہ میں ادا کرتا رہتا ہوں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطاری ۔ ۔ ۔

    میں فروٹ چاٹ بناتا ہوں۔ :D
  17. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطاری ۔ ۔ ۔

    اس کے لئے خواتین اور چھڑوں کا انتظار فرمائیے۔ :) میں تو کھانے سے مطلب رکھنے والوں میں سے ہوں
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    آج کل لگتا ہے کہ ٹور پر ہونے کے باعث مصروف ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطاری ۔ ۔ ۔

    کچھ ہٹ کے جو آئٹمز ہمارے گھر بنتے ہیں۔ ان میں ایک تو potato cheese balls ہیں میدے کی میٹھی ٹکیاں،سمائیلی فرائز ، وغیرہ وغیرہ
  20. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطاری ۔ ۔ ۔

    منفرد آئٹم کی تعریف کیا ہے؟
Top