صبح صبح ہلکی پھلکی، ہنستی مسکراتی تحریر پڑھ لینا دن بھر کے لئے اچھا شگون ہوتا ہے۔
اس لئے یہ تحریر اور تبصرے پڑھ کر اپنی مسکراہٹوں اور پسندیدگی کا اظہار ریٹنگ کے ذریعے کر رہا ہوں۔ :)
میرے نزدیک ہر وہ تحریر اچھی تحریر ہے جو بوریت اور "تحریر" پر غصہ کے علاوہ کوئی بھی احساس اجاگر کرنے میں کامیاب...