یہ تحریر گذشتہ برس بجٹ کے موقع پر لکھی تھی۔
آج پھر بجٹ تقریر ہے۔
آج پھر ساری قوم ٹی وی، ریڈیو کے سامنے بیٹھی ہو گی۔
آج پھر سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری کے منتظر ہوں گے۔
آج پھر گاڑی خریدنے کے خواہشمند، گاڑی پر ڈیوٹی کم ہونے کے منتظر ہوں گے۔
آج پھر مزدور کم سے کم اجرت بڑھنے کے...