شعر کا ترجمہ کرنے سے یوں تو شعریت کی اینٹ سے اینٹ بج جاتی ہے۔ لیکن پھر بھی:
ز من: مجھ سے
بہ تو: تجھ تک
سفری ماندہ است و نے راہی: کوئی سفر رہ گیا ہے اور نہ ہی کوئی راہ (یعنی بس تجھ تک پہنچنے والا ہوں اور بہت کم راستہ رہ گیا ہے)
-
بدون تو: تیرے بغیر
نتوان کرد: نہیں کیا جا سکتا
طی ولے راہی: لیکن کوئی راستہ طے۔ (یعنی یہ جو اتنا راستہ ہے اس کو بھی طے کرنے کے لیے تمہارا ہی ستھوارا چاہیے)
 

آرزو

محفلین
سلام عیلکم سب کو ۔ ہم پردسیوں سے بھی کو ئی چاے کا پوچھ لے ہم بھی آپ کی طرح عادی ہو گے ۔ ۔
 

الف عین

لائبریرین
ضروری تو ہے کہ وعلیکم السلام کہا جائے لیکن یہ بھی ضروری تھا کہ اس بار ض کی باری تھی@آرزو
 
ظالم لوگوں ایک شعر سنو..
‏شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں،یہاں صغیر وکبیر بکتے ہیں
کچھ سرے عام کچھ پس دیوار اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top