جی اسپغیٹی چائنہ سے ہی آئی ہے. مگر اب کافی عام ہے. تمام بڑے جنرل سٹورز سے مل جاتی ہے.
کچوری پر مجھے آپ کے سوال پر حیرت ہوئی. یہ تو بڑا مشہور آئٹم ہے رمضان میں خاص طور پر تقریباً ہر بیکری پر ہی بنتا ہے. یہ بھی بازار والی کچوری ہی ہے، کبھی کبھار گھر میں بھی بنتی ہے.