نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں جناب ۔ دعا کے بغیر دن کیسے گزر سکتا ہے اور وہ بھی رمضان میں۔ ویسے
  2. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال ہی نہیں رہتا اس لڑی کا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    محبت کی کیمسٹری ... !

    سوچ رہا ہوں کہ محفل کے سارے فلسفیوں کو ٹیگ کر دوں۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف کے زمرہ میں اپناتفصیلی تعارف بھی کروا دیں۔

    تعارف کے زمرہ میں اپناتفصیلی تعارف بھی کروا دیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    بہت عمدہ اسامہ بھائی. اللہ تعالیٰ بہترین جزا عطا فرمائے. آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    واپڈا کی مہربانی سے بجلی کا بھی روزہ. تقویٰ کے امتحان کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ.

    واپڈا کی مہربانی سے بجلی کا بھی روزہ. تقویٰ کے امتحان کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ.
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعتِ رسولِ مقبولﷺ: اوجِ فلک پہ مہرِ درخشاں تمہیں سے ہے

    دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کونینﷺ اوجِ فلک پہ مہرِ درخشاں تمہیں سے ہے یہ بزمِ ماہ و انجمِ تاباں تمہیں سے ہے بطنِ صدف میں گوہرِ رخشاں تمہیں سے ہے ابرِ کرم ہو قطرۂ نیساں تمہیں سے ہے فرشِ زمیں پہ خلقتِ انساں تمہیں سے ہے دو روزہ زندگی کا یہ ساماں تمہیں سے ہے بوئے گل و نسیم...
  8. محمد تابش صدیقی

    ساری خلقت ایک طرف تھی اور دوانہ ایک طرف (اختر شمار)

    بہت خوبصورت غزل منتخب کی ہے جناب. بہت شکریہ. آج کی مناسبت سے سب افطاری ایک طرف تھی اور ہدوانہ ایک طرف
  9. محمد تابش صدیقی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    وہ لیجئے ہوتا ہے. الفاظ توڑ کر لکھنا درست نہیں. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    اور یہ دیواریں سب سے پہلی سکندرِ اعظم کے گھوڑوں نے چاٹی تھیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    الحمد للہ. پہلے روزے کی سحری اختتام کو پہنچی. اللہ تعالیٰ ہمت اور طاقت عطا فرمائے. آمین

    الحمد للہ. پہلے روزے کی سحری اختتام کو پہنچی. اللہ تعالیٰ ہمت اور طاقت عطا فرمائے. آمین
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ کسی دور دراز گاؤں یا شہر کے ہسپتال کا نہیں بلکہ دار الحکومت اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز کا منظر ہے۔ جنہوں نے انسانی کان کا نیا مصرف متعارف کروایا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    ہم جب گئے تو ایک صاحب نمک کی سلائیاں بیچ رہے تھے کہ آنکھوں کا درد ٹھیک ہو گا۔ ہمارے منع کرنے کے باوجود ایک دوست نے خرید لی۔ اگلے دن آیا تو آنکھیں سوجھی ہوئی تھیں۔ اور ہمیں وجہ پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    زبر دست میں پہلی اور آخری دفعہ 1998 میں گیا تھا، سکول ٹرپ پر۔ اس وقت صرف مسجد تھی، مینارِ پاکستان اور فوارہ چوک بعد میں بنائے گئے ہیں
  15. محمد تابش صدیقی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا

    جزاک اللہ مجھے یہ نعت محترم مرغوب ہمدانی کی آواز میں بہت پسند ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    رمضان کریم

    رمضان کریم
Top