دراصل میرے اپنے پاس جو فون ہے اس میں صرف انٹرنل مینوری ہے. لہٰذا یہ آپشن آتی ہی نہیں ہے. ٹیسٹ نہیں ہو سکا.
نیٹ پر جو اس جی کنفگریشن بتائی تھی وہ اس طرح تھی کہ یا تو انسٹال لوکیشن آٹو سیٹ کر دی جائے یا پریفر ٹو ایکسٹرنل
آٹو میں یوزر موبائل سیٹنگ کے حساب سے انسٹال ہو گی مگر یوزر موو ٹو ایس ڈی کر...