زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
یہ لیں جی، محفلینز کے لئے
محمد تابش صدیقی
Post #828
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
لڑی کا عنوان ہے: سحری و افطاری میں کیا کھایا، کیا پیا؟ اب یہاں یہ تو بتانے سے رہے کہ کتنے پارے قرآن پڑھا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #825
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
ویسے حلیم میں اصل محنت کا کام گھوٹا ہی ہوتا ہے. مصالحہ جات تو ہر کھانے میں ڈلتے ہیں. :P
محمد تابش صدیقی
Post #818
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
ہمارے گھر تو بڑے اہتمام سے بنتی ہے. سب اکٹھے ہوتے ہیں. اور پھر پلیٹیں گننا منع ہوتی ہیں. :)
محمد تابش صدیقی
Post #817
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
یہ جو میں کر رہا ہوں. حلیم میں اس کی مخصوص لکڑی کی ڈوئی چلانا. تاکہ تمام دالیں، گندم، چاول اور گوشت اچھی طرح پس جائے اور مکس ہو جائے.
محمد تابش صدیقی
Post #815
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
یہ کام میرے ذمہ نہیں ہے. :P ہم بھائیوں کی ذمہ داری صرف گھوٹہ لگانے کی ہے. :D
محمد تابش صدیقی
Post #808
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
حلیم تیاری کے آخری مراحل میں
محمد تابش صدیقی
Post #804
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
آج کی افطاری کے لئے حلیم کی تیاری شروع.
محمد تابش صدیقی
Post #797
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
آج کی تصویر
آپی، میرا خیال یہ ہے کہ یہاں خود مزدوروں کی اپنی شرارت ہے ورنہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ان کے پاس سامان نہ ہو.
محمد تابش صدیقی
Post #148
جون 26، 2016
فورم:
تصاویر
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
اور پھر اگلی سحری چوہدری صاحب کے بھُرتے کی ہونی تھی.
محمد تابش صدیقی
Post #795
جون 26، 2016
فورم:
گپ شپ
برائے اصلاح
بہت خوب ڈوبانے کو ڈبونے کر دیں
محمد تابش صدیقی
Post #4
جون 25، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
مسئلہ ہمت کا نہیں، بلکہ روٹی کے انتظار کا تھا. :P آپ کی دعائیں ساتھ رہیں تو ان شاء اللہ ہمت بھی رہے گی. :)
محمد تابش صدیقی
Post #755
جون 25، 2016
فورم:
گپ شپ
سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا
بہت خوب انتخاب.
محمد تابش صدیقی
Post #22
جون 25، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
کھجور، پکوڑے، سمائیلی فرائیز، پاستا، فروٹ چاٹ، رو افزاء اروی
محمد تابش صدیقی
Post #728
جون 25، 2016
فورم:
گپ شپ
مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا
چائے کا ایک کپ بھی چلے گا.
محمد تابش صدیقی
Post #2
جون 25، 2016
فورم:
طنز و مزاح
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر ہو ایاز بھائی. ویسے آپ کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بیچ؟ بحث یہ مکتبِ قیاس میں ہے لطف پانی میں ہے کہ پیاس میں ہے
محمد تابش صدیقی
Post #7,124
جون 25، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے اب سحر جو آئے گی وہ سحر ہماری ہے یہ ظالم نیست و نابود ہوں گے ان شاء اللہ
محمد تابش صدیقی
Post #7,121
جون 25، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پس ثابت ہوا کہ میر زندہ ہے۔ :P
پس ثابت ہوا کہ میر زندہ ہے۔ :P
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 25، 2016
تعارف
میں ایک استاد ھوں
توجہ دلانے پر مشکور ہوں. پر مزاح کی ریٹنگ دی تھی، اب درست کر دی ہے. :)
محمد تابش صدیقی
Post #43
جون 25، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف زیر تعمیر ہے
اردو محفل فورم پرخوش آمدید
محمد تابش صدیقی
Post #7
جون 25، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top