یہ الفاظ میرے نہیں آپ کے ہیں. میں نے نہ کسی کو بے وقوف کہا نہ سمجھا. نہ مجھے اس سے کوئی شکایت کہ فلاں فلاں نے نثری نظم کیوں لکھی.
بار بار پی ایچ ڈی مقالوں کا حوالہ سوال کا جواب نہیں ہے. یہ تمام پی ایچ ڈیز بے کار ہیں،اگر آپ ان مقالوں کو پڑھنے اور لکھنے کے باوجود ایک چھوٹے اور بنیادی سوال کا جواب...