لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں معروف قوال امجد صابری جاں بحق ہوگئے جب کہ گاڑی میں سوار مزید ایک شخص زخمی ہوگیا
عباسی شہید اسپتال میں اسسٹنٹ پولیس سرجن ڈاکٹر روحینہ کے مطابق امجد صابری کو جب لایا گیا تو وہ ہلاک ہو چکے تھے
امجد صابری کی بھانجی کے مطابق امجد...