نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    ابو نثر احمد حاطب صدیقی صاحب کی تحریر ہے. پہلے بھی شئر ہو چکی ہے. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    مصرعوں کا ملک شیک

    جون ایلیا اور غالب سے معذرت کے تم مری آخری محبت ہو پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  3. محمد تابش صدیقی

    مصرعوں کا ملک شیک

    جوش اور مؤمن سے معذرت: تنگ آکر جدھر بھی جاتا ہوں تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
  4. محمد تابش صدیقی

    مصرعوں کا ملک شیک

    اقبال اور فیض پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
  5. محمد تابش صدیقی

    مصرعوں کا ملک شیک

    ایک اور اسی طرح کی لڑی میں کچھ ملک شیک بنائے تھے.
  6. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال رکھئے گا ہمارا بھی
  7. محمد تابش صدیقی

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    یار، آپ لوگ افسانے کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس والوں نے تختی 7 کے نام سے ٹیبلیٹ لانچ کی تھی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    جن کو ہے بیٹیاں وہ یہ کہتے ہیں

    ظہیر بھائی آپ نے باپوں کو لفٹ ہی نہیں کرائی۔ :) تفنن برطرف۔ بہت عمدہ شراکت۔ بیٹی تو پھر بیٹی ہوتی ہے۔ جتنے احساسات اپنی بیٹی کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں، شاید ہی کسی اور رشتے کے ساتھ جڑے ہوں گے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    ماشاء اللہ بہت عمدگی سے تمام ایکٹویٹی کا احاطہ کیا ہے. مشاعرہ ابھی ہونا ہے ان شاء اللہ. امید پہ دنیا قائم ہے. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    آپ رانا بھائی کے دو دھاگوں کو بھول گئیں ہیں. وہ غالباً سالگرہ کا ٹیگ لگانا بھول گئے تھے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ آلکساں

    احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کوچۂ آلکساں ہے، کوچۂ شاپراں نہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    یہاں متشاعر کو بھی استاد کہہ دیا جاتا ہے، آپ تو پھر چنگے بھلے شاعر ہیں۔ :D
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ اب جو خوابِ گراں سے جاگے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی کی شاعری سے بچیں گی تو جوؤں میں اٹکیں گی.
  15. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    سمتھ کی کپتانی میں غالباً پہلی ٹیسٹ شکست ہوئی ہے آسٹریلیا کو؟
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    دوسری بات یہ کہ پیارے بھائی یہ کوئی مجبوری یا وجہ تو نہ ہوئی چھوڑ کر جانے کی. بہرحال آپ کی مرضی. جہاں رہیں خوش رہیں. :)
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    لیکن نوید احمد نام سے تو کوئی رکن نہیں ہے پہلے. ابن سعید
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    بہت شکریہ عثمان بھائی. آمین. جزاک اللہ محترم
  19. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    آمین. محبتوں پر ممنون ہوں ظہیر بھائی. اللہ کرے کہ کسی کو دکھ یا تکلیف پہچانے کا باعث نہ بنوں. آمین
Top