ذاتی مکالمہ کی صورت میں۔ اوپر بائیں جانب مکالمات پر جائیں اور نئے مکالمے کا آغاز کریں پر کلک کر دیں۔ وہاں جس استاد سے اصلاح لینی ہے، ان کا نام لکھیں اور اپنی کاوش بھیج دیں۔
یہ میرے دادا نے اپنی بیٹی (میری پھوپھی ) کی رخصتی لکھی تھی۔
یہ مکمل تو استعمال نہیں ہو سکتی مگر اس کے کچھ بند عمومی ہیں جو استعمال ہو سکتے ہیں۔ دیکھ لیں۔