مندرجہ بالا تبصرہ ازراہِ تفنن تھا۔ :)
آپ کا سوال چونکہ تعداد سے زیادہ معیار کے حوالے سے ہے۔ تو اس حوالے سے مناسب رائے اہلِ ہنر ہی دے سکتے ہیں۔
آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ مندرجہ بالا تبصرہ محض ایک ہلکا پھلکا مزاح تھا۔ :)
خود میرے دادا مرحوم نے جتنی مصروف اور ذمہ دایوں سے بھری ہوئی زندگی گزاری ہے...