اس سے ایک اور دلچسپ بات یاد آئی. جو کہ میرا ایک پختون دوست کہا کرتا تھا کہ ہم پٹھانوں کا مزاج بہت شدید ہوتا ہے. اچھے ہوں تو بہت اچھے، برے ہوں تو بہت برے. لہٰذا جنت میں اوپر والے درجوں میں ہوں گے اور دوزخ میں نچلے. :P
فائدہ کوئی نہیں، لوگ وہاں اس کی بریانی پسند کر کے ہی کھانے آئے ہوتے ہیں۔ انہوں نے ساتھ مل جانا ہے۔
بہتر ہے کہ ہوٹل کے سامنے اصل بریانی کا ٹھیلہ لگا لیا جائے۔