نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    کسی نے اس کا ترجمہ ہاتفِ حرکی بھی کیا تھا
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

    بہت مبارک ہو حسن بھائی. محبتیں بکھیرے رہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سائیں نے استعفیٰ سن 201 ء میں دیا تھا جو اب جا کر منظور ہوا ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    اردو محفل میں خوش آمدید.
  5. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فروغِ تعلیم کے لئی ایک اہم اقدام
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    آمین. جزاک اللہ بہت شکریہ حمیرا بہن، عمر بھائی اور یاز بھائی
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

    بہت شکریہ بہنوں کا. مستقبل قریب میں تو ڈی پی بدلے جانے کا امکان نہیں ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    جزاک اللہ وقار بھائی اور چوہدری صاحب
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    بچے کا نام محمد حذیفہ صدیقی رکھا ہے
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    اس رت جگے کی تو پریکٹس ہے بیٹی کی وجہ سے. :) کل ذرا بھاگ دوڑ زیادہ کرنے پڑی. اور شدید حبس کے باعث بھی تھوڑا مسئلہ ہوا.
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    رت جگے اور بھاگ دوڑ کے باعث اس وقت بخار ہے اور جسم میں کافی درد ہے. جس کے سبب فرداً فرداً شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں.
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    ابنِ تابش کی طرف سے تمام محفلین کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ. والد صاحب کان میں آذان دیتے ہوئے.
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    آپ تمام خواتین و حضرات کی پر خلوص دعاؤں اور نیک خواہشات پرصدقِ دل سے ممنون و مشکور ہوں. میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ ان محبتوں کا شکریہ کما حقہٗ ادا کر سکوں. اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین
  14. محمد تابش صدیقی

    راحیل بھائی ابھی فائنل نہیں کیا

    راحیل بھائی ابھی فائنل نہیں کیا
Top