نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    غیرکا پہلو نشیں وہ خوش ادا محفل میں ہے کچھ کمی تو ہے جو میرے عشقِ لا حاصل میں ہے اس لیے پھرتا ہوں میں رستے میں مانندِ غبار جو مسافت میں مزہ ہے وہ کہاں منزل میں ہے یہ تھے جناب صفی حیدر صاحب، جو اپنے خوبصورت کلام سے مشاعرہ میں خوشبو بکھیر رہے تھے. اب میں دعوتِ کلام دوں گا محترمہ La Alma صاحبہ...
  2. محمد تابش صدیقی

    جی ان شاء اللہ. آپ نے مکالمہ کی اجازت نہیں دی ہوئی. ورنہ کل آپ سے بات ہو جاتی. :) کچھ دیر میں آپ...

    جی ان شاء اللہ. آپ نے مکالمہ کی اجازت نہیں دی ہوئی. ورنہ کل آپ سے بات ہو جاتی. :) کچھ دیر میں آپ کو بلاتے ہیں
  3. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب صفی حیدر بھائی. کیا ہی عمدہ اشعار نکالے ہیں. ڈھیروں داد
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    جو صنم کل تھا تراشا وہ خُدا بن بیٹھا آج زندگی آزر کی اب تَو , ہاں! بہت مشکل میں ہے مجھ سے آشفتہ مزاجوں کا نہ ہے واں کوئی کام "ذکر میرا مُجھ سے بہتر ہے کہ اُس محفل میں ہے" یہ تھیں محترمہ مریم افتخار صاحبہ، جنہوں نے اپنے کلام سے مشاعرے کی رونق بڑھائی. اب میں دعوتِ کلام دے رہا ہوں جناب صفی حیدر...
  5. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت عمدہ مریم بہن. لاجواب
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    کوئی منزل نہیں منزل ہماری اِک آتش زیرِ پا رکھے ہوئے ہیں لڑائی ظلمتِ شب سے ہے جاری سرِ بام اک دیا رکھے ہوئے ہیں یہ تھے جناب نوید ظفر کیانی صاحب جو اپنا خوبصورت کلام مشاعرہ میں پیش کر رہے تھے۔ اب میں دعوتِ کلام پیش کر رہا ہوں محترمہ مریم افتخار صاحبہ کو، کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کریں۔...
  7. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت عمدہ. کیا کہنے نوید بھائی. بہت سی داد
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    موت سے میری اگر ممکن ہے پھولوں کی حیات خوش رہو یہ زندگی پھر آخری منزل میں ہے یہ تھے جناب سید سجاد اطہر موسوی صاحب جنہوں نے اپنے خوبصورت کلام سے مشاعرے کو رونق بخشی. اب میں دعوت دوں گا جناب نویدظفرکیانی صاحب کو کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کریں. جناب نوید ظفر کیانی
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    الفاظ بدلتے جا رہے ہیں. خدا خیر کرے
  10. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    میں نے ابھی تک جتنے آرٹیکل نیٹ پر اس حوالے سے دیکھے ہیں. ان میں ورژن نمبر سِنک کرنا ہی وجہ بتائی گئی ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب سجاد اطہر صاحب. کیا کہنے.
  12. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بوجوہ آغاز میں تاخیر ہوئی. اور مشاعرہ ان شاء اللہ آگے چلے گا. کل پھر تشریف لائیے گا. جزاک اللہ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    کفِ قاتل کی شکن بھی تو الگ ہے سب سے اور مقتول کی ٹوٹی ہوئی تلوار جدا میری دستار پہ چھینٹے ہیں لہو کے میرے اے فلک ناز مرے، ہے مری دستار جدا یہ تھے جناب محمد بلال اعظم، کہ جنہوں نے اپنے خوبصورت کلام سے قارئین کو محظوظ کیا. اب میں دعوت دے رہا ہوں جناب سیدسجاداطهرموسوی. صاحب کو کہ وہ آئیں اور...
  14. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    یہاں مشاعرے پر تبصرے ہیں۔ اور یہاں مشاعرہ ہو رہا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    کسی بھی کمپنی کا سب سے اہم ماڈل اس کا فلیگ شپ فون کہلاتا ہے۔ جیسے سیمسنگ کی گیلیکسی ایس اور گیلیکسی نوٹ سیریز ایل۔ جی۔ کی "جی" سیریز ایچ ٹی سی کی "ایم" سیریز وغیرہ
  16. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    ایک رائے یہ ہے کہ دوسرے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 7 کے ساتھ مطابقت لانے کے لئے ایک نمبر چھوڑا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بے شک بے شک۔ سبحان اللہ واہ کیا کہنے بہت ہی عمدہ بلال بھائی ۔ کیا کہنے۔ کیا منفرد ردیف نکالی ہے اور بہت خوب نبھائی ہے۔ بہت سی داد
  18. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب عباس بھائی۔ عمدہ کاوش ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جی اب ذرا دھیرے ہی چلے گا۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    سلسلہ تیری آہ کا شاہین اک ذرا بھی تو کم نہیں ہوتا یہ تھے جناب عباس صوابین، جو اپنا کلام پیش کر رہے تھے۔ اب میں دعوتِ کلام دے رہا ہوں مشاعرے کے ایک اور منتظم جناب محمد بلال اعظم صاحب کو ، کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کریں۔ جناب بلال اعظم
Top