جب سے ایل جی جی تھری پر مارش ملو اپڈیٹ ہوا ہے. ایل جی کی اپنے کیبورڈ میں اردو سپورٹ آ گئی ہے. اور زیادہ حروف موجود ہیں. لہٰذا تب سے یہی استعمال کر رہا ہوں.
جی۔
نیچے کی طرف ڈاؤن لوڈ کا بٹن آ رہا ہے۔ اس پر کلک کریں تو پیج کھل جائے گا۔
وہاں دائیں جانب موجود ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں۔ فیسبک سے لاگ ان کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں