نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    مگر آنے کے ساتھ ہی غائب بھی ہو جاتے ہیں۔ کچھ دیر تو رکا کیجئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق سے دیکھا کرتے ہیں ہم طلوعِ آفتاب کا منظر۔۔۔ خاص طور پہ گرمیوں میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمیں تو بس ایک ہی دفع کا معلوم ہے اور وہ ہے رفع دفع۔۔۔ آپ چاہے خطرناک بولیں یا خوفناک۔ چاہیں تو ہولناک بھی بول لیں مگر یاد رکھئیے گا کہ آپ کی پرچہ کٹوانے والی دھمکیاں ہمیں غمناک کر دیں گی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    ضرور۔۔۔۔ ہم ابھی سے انتطار شروع کر دیتے ہیں ان کے محفل میں لوٹ آنے کی دعاؤں کے ساتھ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    حلیم اور پنیر پالک کے ساتھ روٹی ۔۔۔ اور بس۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    واقعی۔۔ وہ تو نہ کھانے کی رہے گی نہ جینے کی۔ اسے ایکواریم ہی میں رہنے دیتے ہیں ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے موت تو ہی آ کے قصہ تمام کر دے ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ تو یوں کہہ رہی ہیں آپا جیسے ہم نے ایک میان میں دو تلواریں رکھنے کی بات کر دی :LOL: محبت کم کرنے کا نہئں بولا۔ برابر کرنے کی التجا کی ہے:love:
  9. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اماں بھی تو اپنے بیٹے کا ساتھ دیں گی نا جیسے آپ نے جھٹ کراچی والوں کی سائیڈ لی کہ بڑے پیار کرنے والے ہوتے ہیں:ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہ کرو جی ۔۔۔۔ میکو تو جہلم والے زیادہ پیار کرنے والے لگتے۔ اللہ کا شکر کہ یہاں کوئی سرحدی اختلافات نہیں چل رہے نظریات میں ورنہ ڈنمارک اور پاکستان کہنا پرتا
  11. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہاں نا آپا۔ دل کے پھپھولے بھی تو پھوڑنے ہوتے ہیں نا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور چمچی ہمیں کہہ رہے تھے یہ محترم۔ نوازش آپ کی جاسمن آپا کہ آپ نے واضح کر دیا چمچہ چمچی کا فرق۔ ہن چنگے رہے او اکمل زیدی :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میٹھا سوڈا بھی اگر کام نہ دے دال گلنے میں تو پھر پریشر ککر میں دو سیٹیاں بجتے ہی دال گل جائے گی ۔ مکھن کے جیسی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: یہ شام اور تیرا نام دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں ٹیرا نام نہیں لوں گا بس تجھے شام کہوں گا
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ایک ایک کر کے بتاتے ہیں پہلی تو یہ کہ آپ بلاناغہ آیا کریں محفل میں۔ ہمیں واپس اپنی اسپیڈ پہ آنا ہے۔ طعنےسن سن کر کان پک گئے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمراز بنانے میں آخر آپ کا جاتا ہئ کیا ہے بھلا؟ راز تو ویسے بھی بانٹنے کے لئے ہوتے ہیں علم کی طرح۔ ا
  17. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چمچی کیوں بھلا؟ ہم نے خوشامد تھوڑی کی۔ وہ تو درپردہ ان کو بتایا کہ بھلے مدیر ہیں تو کیا ہوا۔ انڈر گراؤنڈ کی ڈان تو نہیں ہیں نا۔ اس لئے آپ کا چمچی کہنا ہم نے دل پہ نہہں لیا کراچی والو۔ :LOL:
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تیرا ساتھ ہے کتنا پیارا کم لگتا ہے جیون سارا
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تم مجھے دیکھ کر مسکراتی رہو میں تمہئں دیکھ کر گیت گاتا رہوں
  20. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ملا کی دوڑ تو مسجد تک ہوتی ہے ۔ اور مدیر کی؟ اگر خود سے جملہ مکمل کیا ہوتا تو ہمیں اپنے دماغ کوزحمت نہ دینی پڑتی
Top