نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    دو بول تو لکھا کیجئیے نا یہ گلیاں یہ چوبارہ یہاں آنا نہ دوبارہ کہ تیرا یہاں کوئی نہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میرے سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے افسوس یہ ہے کہ وہ ہم سے کچھ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا پیار ہوا تھا دل اس کی محبت میں گرفتار ہوا تھا
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    پردہ ہے پردہ پردے کے پیچھے پردہ نشیں ہے پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھاہے کہئں میرے یار سا حسیں چاند نے کہا چاندنی کی قسم نہہیں نہئں نہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا دیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی یہاں تو بڑے بڑے منصوبے بن رہے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ تو ہمارے والا ہی ہے۔۔۔ گانا دوسرا گائیے اور جتبا چاہے سر دھنئیے۔ :LOL:
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    جے توں اکھیاں دے کول نئیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے اساں اک پل دا وچھوڑا نئیوں سہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کیوں دور دور رہندے او حضور میرے کولوں مینوں دس دیو ہویا کی قصور میرے کولوں
  12. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    ساون کی بھیگی راتوں میں جب پھول کھلیں برساتوں میں مینوں یاداں تیریاں آندیاں نیں مینوں یاداں تیریاں آندیاں نیں
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شکر کیجئیے کہ پتنگ ہی بنایا۔ اگرذرا سی ہ آخر میں لگا دی ہوتی تو شمع کوئی نہ ملنی تھی میکو جلنے کے لئے۔ ایویں تاریخ بھی الٹی پڑ جانی تھی روشنی تلاش کر کے شہزادی تک لے جانے والی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں یوں ہی کہہ لیجئیے۔😍 آج باقی سب نظر نہئں آئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت سارا پیار آپ کے لئے آپا 😍😍😍
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں جو خیال آتا ہے عرض کر دیتے ہیں۔ آپ اسے ادراک یا آگہی کا نام دیں تو ہم فقیروں کو کیا سمجھ۔ مزے کی بات یہ کہ ہم تو ہنر بانٹتے ہیں مگر انجانے ہی میں زندگی کے بہت سارے اسباق مل جاتے باتوں باتوں میں۔ اب استعمال تو اپنے طریقے سے کرنا ہوتا نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ڈرتے ایک عرض یہ کرنی تھی کہ زیر زمین بونے بھی تو رہتے ہیں ایسا نہ ہو کہ۔۔۔۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اللہ پاک کا جس قدرشکر ادا کریں ، کم ہے۔ ہمیشہ اچھے لوگوں سے ملوایا۔ اور اچھوں کے ساتھ برا تو نہں بنا جاتا نا۔ اسی باعث ہم بھی اچھے ہو گئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحت خزانے سے تھوڑی ملنی۔ خزانے جیسے بندے سے منسوب ہوتی ہئں زندگی کی راحتیں۔ بس اسی پہ فوکس رکھئیے گا
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    لیکن ساری مھنت تو روؤف بھائی کی ہے۔ وہ کہیں دل پہ نہ لے لیں اس بات کو۔
Top