ہم تو ملزم بننے کی ناکام سعی کر رہے ہیں مگر آپ تو بلا تفتیش مجرم ٹہرائے جا چکے ہماری عدالت میں۔
بری ہونے کے لئے آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ کیسے ایک ماسک کے فرق سے دونوں تصاویر کی صورت میں اتنا فرق آ سکتا ہے۔
سید عاطف علی بھائی آ جائیے۔۔۔ پولیس بھی مجرم بن گئی۔