اور وہ ہم کبھی نہ چلنے دیں گے :love: :love:
بس اب تمام ہتھیار سمیٹ کر سائیڈ پہ رکھ دیتے ہیں۔ کل ایک پولیس والے فیصل عظیم فیصل بھی پھر رہے تھے یہاں ۔ اور اکمل زیدی بھی کوئی دفعہ لگا کر ہمیں حوالات پہنچانے کے چکر میں سرگرم ہیں۔ ایسے میں کہہں آرے ہی کو آلہ ء دہشت گردی نہ سمجھ لیا جائے۔ آپ بھی...