نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل ٹرپل دعائیں صحت و تندرستی کی آپ کے لئے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اسی لئے تو ہم دانستہ طور پر سنجیدگی سے پرہیز ہی کئے رکھتے ہیں ۔ نہ سنجیدہ ہوں گے نہ خاشاک کے جیسا بہا لے جائیں گے کسی کو ہماری دانائی کی باتیں
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں تو غلطی سے پھسلا تھا نا موتی ۔ آپ کی تو ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی اس دن سے عاطف بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہم لوگ تو پابندی لگا ہی لیں مگر جو بھابی جی نے پکار لیا اس دوران تو کس کی بات رکھیں گے پھر ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئیے آپاچین کا ذکر ۔ اب تو بس چین کا ذکر چاہئیے۔ (پہلا زیر سے دوسرا زبر سے پڑھئیے گا آپا :grin:)
  6. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معلوم ہے آپا کہ مذاق کر رہے ہیں مگر ہم نے اب لڑنے کا تہیہ کر لیا ہے کراچی والوں سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کوئی صورت ایسی نہیں کہ دونوں پلڑے برابر رہ سکیں ؟ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس زبردست والے تاثر نے تیسرے کے بعد چوتھے کی طلب جگا دی۔ابھی ہی تو چائے کا تیسرا مگ ختم ہوا
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شک کی گنجائش صفر پہ لے آئیے ہم اچھے خاصے منکسر المزاج گل ہیں ۔ اب اگر ہم نے گل کی مناسبت سے اپنی بات واضح کی آپ کو ہماری دماغی صحت پہ شک ہونے لگنا۔ مگر بات کہنے سے رہ بھی نہیں سکتے۔ ناز عروساں تو بخوشی سہتے ہیں گل مگر مزاروں کو بھی رونق بخشتے ہیں۔ ہر صورت عجز و انکسار ہی کا تو مظاہرہ کرتے ہیں...
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ یہ درد اتنے بے درد کیوں ہوتے ہیں اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آپا آمین
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم نے سرگوشی میں لکھا تھا کہ کیوں ہمیں شرمندہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں بھائی۔ سرگوشی نجانے کس راہ نکل پڑی اس لئے اب سر محفل ہی کہہ ڈالا۔ ہاں تو کیا معلوم ہی ہوتی ہیں یا یقین ہونے کے امکانات بھی ہیں کچھ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    پیار آتا ہے دشمنوں پر بھی

    بہت زبردست داد قبول کیجئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بس کبھی غرور نہیں کیا ہم نے
  14. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    محمد عبدالرؤوف بھائی آپ کی غیرحاضریاں بڑھتی جا رہی ہئں
  15. گُلِ یاسمیں

    درجہ حرارت

    تو آپ مکیش چچا کے کہے پہ عمل کر لیجئیے نا دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
  16. گُلِ یاسمیں

    درجہ حرارت

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 13 ڈگری رہے گا۔ وقفے وقفے سے بادل بھی دکھائی دیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بس کبھی کبھی ہی دیتی ہیں نا دوریاں اذیت۔ زیادہ تر تو قدر ہی بڑھانے کا موجب بنتی ہیں۔ ہاں اگر کوئی آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل جیسا بندہ ہو تو کچھ بھی ممکن ہے۔ کیا ہمیں نہار منہ سنجیدہ باتوں پہ لگا دیا آپا :LOL:
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہی تو۔۔۔ ہم اسے اکیلے ہی نچواتے ہیں۔ بس ابھی چائے کی دیگ چڑھا دی۔ فی الحال تو دیگ ناچ رہی پتی سمیت ۔ ۔ چائے کی پتی نہ کہ پرمیشور والا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لئے خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
Top