نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب تو ہم بے پر کے اڑ رہے بھائی۔ کوئی روک سکے تو روکے :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس کے لئے کراچی کی بجائے جہلم والی بننا ہو گا آپ کو۔۔ کراچی والوں کی صف چھوڑ ہماری طرفآ جائیے ہم خوش ہی خوش
  3. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گل ہی کی ہو اگر گلہری اور کام ؟ مگر کاہے کو؟
  4. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس میں بہت سارا حصہ آپ کا بھی تو ہے ورنہ کچھ ہی قدم کی دوری باقی تھی ہے سے تھی ہونے میں
  5. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کھیت در کھیت۔۔۔ اور وہ بھی مولی کا۔ کراچی والو ویزہ لگوا دو کراچی آنے کا۔ ہمارے اپنے ہی ہمیں چیلنج دئہے جا رہے ہئں
  6. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہی پچھلے تین سے چار دن میں۔ جب سے ہم دوبارہ ایکٹو ہوئے ہیں محفل میں۔ سب نے مل ملا کر یہ فیصلہ صادر کیا ہے۔ آپ کو بھی ایسا ۃی لگتا ہے کیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسٹیمپ نہ لگی ہو تو بارگینگ کا مزا نہئں آتاچاہے دو روپے ہی رعایت کیوں نہ ملے
  8. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لالو کھیت میں لالے اگتے ہئں یا گل لالہ۔ ایسا نہ ہو کہ جان کے لالے پڑ جائیں۔ ابھی ابھی تو ہم نےایک بار پھر زندہ دلی سے زندگی گزارنا سیکھا ہے :love:
  9. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیما آپا آپ کی اس بے ساختہ ہنسی سے ہمیں اپنی کیفیت مشکوک لگنے لگی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل۔۔۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ کوئی ڈنکا میڈ ان. چائینہ کی اسٹیمپ والا بھی ملتا ہو گا؟ تو جو ڈنکا میسر ہے اسی کو غنیمت جانے ہیں ہم تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سنبھلنے کی حد سے نکل چکے بھائی۔۔۔ آپ سب ہی نے تو مل ملا کر ہمیں ناقابل علاج قرار دیا ہے۔ ورنہ ہم کب تھے ایسے جارحانہ مزاج والے
  12. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پہلے بھی تھے مگر آج کل ڈنکے کی چوٹ پہ اعلان جنگ کر رہے ہم :LOL:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اخدائے بزرگ و برتر قبول فرمائیں اب کے لئے بھی اور ہمیشہ کے لئے بھی
  14. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی جیسے کہ ہمیں پتہ نہئں چل رہا کہ کیسے آواز دے کر ایکا کر رہے آپا سے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ بھی تو کراچی والے ہیں بھائی:ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کراچی سے نہیں ہیں کیا:LOL:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو کپ کیوں بھلا؟ زیادہ چائے صحت کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدمت کرنے میں ہمیں کوئی اعتراض تو نہئں آپا مگر آپ تک پہنچتے چائے ٹھنڈی ہو جاتی۔؟اس لئے ہم نے خود ہی پی لی
Top