نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    پوچھنا کیا ہے بھائی؟

    پوچھنا کیا ہے بھائی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بٹیا نہ ہوئی مچھلی ہو گئی کہ کانٹا لگایا اور پکڑ کر لے آئے :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    سلیمانی ٹوپی پہن کر آیا کرتے ہیں کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    منڈیا ہوووو منڈیا دوپٹہ چھڈ میرا نئیں شرماں دا گُھنڈ لائی دا تے انج نئیں ستانا چاہی دا
  5. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کون سی والی پہ غور کرنا ہے؟ پروفائل والی ہی تازہ ترین ہے۔ لیکن کھانا آ گیا تو پھر دونوں تصاویر کا ادل بدل ہونا چاہئیے تھا نا۔ اس لفظ کھانا نے بہت تلخ سا لطف دیا۔ بے اختیار بابائے قوم یاد آئے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہی تو۔۔۔ صبر شکر سے کھا لینا اور کچھ نہ کہنا بھی تو تعریف ہوئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    وہی تو--- چلیں اسی خوشی میں ایک اور ماپیاں نے وَر لبھیا ماپیاں نے وَر لبھیا قد ناپیا تے تین فُٹ سارا میں ڈردی نہ چھڈا انگلی کدرے جائے نہ گواچ وچارا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کہیں غصہ ہی نہ کر جائیں آپا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہو سکتا ہے۔۔۔ وہ خود بتائیں تبھی معلوم پڑے گی حقیقت۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شاباش ملی نا؟ ہم نے تو حلیم کو دیسی گھی اور زیرے کا تڑکا لگا کر دیسی گھی کے پراٹھوں کے ساتھ کھایا۔ جاسمن آپا نے دیسی گھی سے محبت پھر سے جگا دی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پچھلی بار افضل حسین کے نان جلے ہوئے تھے اور اب سویاں بھی جلا دیں۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ کچھ اور ہو گا آپا۔ ہے بھی تو انجان سا نام ہمارے لئے ڈش کا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو ملزم بننے کی ناکام سعی کر رہے ہیں مگر آپ تو بلا تفتیش مجرم ٹہرائے جا چکے ہماری عدالت میں۔ بری ہونے کے لئے آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ کیسے ایک ماسک کے فرق سے دونوں تصاویر کی صورت میں اتنا فرق آ سکتا ہے۔ سید عاطف علی بھائی آ جائیے۔۔۔ پولیس بھی مجرم بن گئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    @سیما آپا دیکھئیے تو۔۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    درمیان میں براؤن والی کیا چیز ہے بھلا
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمارے خیال میں تو خیالی پلاؤ ہی پکایا ہو گا۔۔۔ اور اس کے بعد ارادہ کر لیا ہو گا کہ اب جاگتی آنکھوں کوئی خواب نہیں دیکھنا۔ اس لئے اپنے اس خیالی پلاؤ کے پکانے کو ہی آخری دفعہ پکانا کہہ رہی ہوں گی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ بھی تو بولیں نا کس کے سامنے آنا۔۔۔ اور کیوں آنا۔ ایویں ڈانٹ کھانے کے لئے تو نہیں آئیں گی نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اچھا تو یوں کہہ دیتے ہیں سس میری دے پنج پتر ، دو ٹین دو کنستر جہیڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر کالا سیاہ کالا میرا کالا اے سردار گوریاں نوں دفع کرو میں آپ تلے دی تار :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    نظم

    بہت خوب سلامت رہئیے-
  19. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    سس میری دے پنج پتر دو عیبی دو شرابی جہیڑا میرے ہان دا او کھڑیا پُھل گلابی کالا سیاہ کالا میرا کالا اے دلدار گوریاں نوں پراں کرو میں آپ تلٌے دی تار :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  20. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گُل گُلکاری کر رہی ہو گی سو الٹا سا لکھ گئی مگر اصلاح ہو گئی اس امر سے۔
Top