زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
بھرجائیاں تو ہوتی ہی سادہ ہیں معصوم چڑیاں جو اپنے آنگن کو چھوڑ کر سسرال کی رونق بڑھانے آتی ہیں ۔ اللہ پاک سلامت رکھیں سب کو
گُلِ یاسمیں
Post #3,311
مئی 19، 2022
فورم:
کچن کارنر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سلام دعا تو ہماری بھی ہوئی تھی
گُلِ یاسمیں
Post #18,821
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکر ہے کہ کسی نے تو سمجھا ہم چاہتے کیا ہیں۔ بس اب کنوؤں میں بانس ڈلوانے میں دیر نہ کیجئیے گا۔ کیا معلوم کوئی مثل یوسف کسی کنوئیں میں ہو ابھی
گُلِ یاسمیں
Post #18,819
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت تو بس یہی چاہتی ہے کہ ہر پل کوئی کام سر انجام دیا جائے ۔ کیا معلوم کہ کتنی مہلت اپنے پاس رہ گئی باقی۔
گُلِ یاسمیں
Post #18,815
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ جب بات سے بات نکلتی ہے تو رکتی تب ہی ہے جب بھائی صاحب سے مزید انتظار نہیں ہو پاتا کھانے کے لئے۔ اللہ پاک نے کیسے وسیلہ بنایا محفل کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #18,813
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عجیب لگے گا کیا اگر ہم یہ چاہئں کہ دلہا سرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں بیٹھ کر آئے۔ بلکہ ہم بذات خود لینے جائیں۔ بس ایسا نادر پیس تلاش کیجئیے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #18,812
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غرور نہئں کیا ہم نے کبھی اپنے قرینے سلیقے پر۔۔۔ سب اللہ پاک کی دین ہے کہا انگلیوں کو استعنال کرنے کا ہنر دیا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #18,810
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
انشاء اللہ آپ سب کی دعاؤں سے سب اچھا اچھا ہی ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,791
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ْقید میں ڈال دیجئیے پھر تو ہمیں کیونکہ لا علاج مریض تو پاگل ہو جاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #18,806
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہی بات ہے آپ کی رباب کی اور ہماری۔ اللہ پاک سلامت رکھیں ان بے لوث محبتوں کو، خلوص کو۔:love::love:
گُلِ یاسمیں
Post #18,804
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کی ایک عادت رباب پہ اور بہت ساری عادتیں آپ پہ۔ ہمیں کون سے میلے میں کھو دیا تھا آپ نے۔ ورنہ آج ہم بھی کراچی والوں میں سے ہوتے :love:
گُلِ یاسمیں
Post #18,803
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
سیما آپا کہیں ہمیں مزید کوئی چوٹ کھانے پہ تو آمادہ نہئں کر رہئیں نا آپ ۔ آپ کو تو معلوم نا کہ تازہ ترین چوٹ کو مشکل سے مہینہ ہی ہوا ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,789
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
یہ کیسے الزام لگائے جا رہے ہماری معصومانہ سی ہمدردانہ سی طبیعت پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,788
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اچھا کرتے ہیں۔ اسی بہانے ہم بھی اپنی نکمی اداس دنیا سے باہر جھانک لئتے ہیں تھوڑی دیر
گُلِ یاسمیں
Post #3,787
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
مبارکباد بنتی ہے نا پھر تو جاسمن آپا
گُلِ یاسمیں
Post #3,846
مئی 19، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
آئیں گپ شپ کریں
معلوم ہے بھائی تبھی تو ہم بھی لگے رہتے بات سے بات نکالنے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,783
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
وہ اپنی ساری کے پلو سے ڈھک لیں گی سر۔
وہ اپنی ساری کے پلو سے ڈھک لیں گی سر۔
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 19، 2022
آئیں گپ شپ کریں
آپ کھلےعام بھی ہنس لیں ہم پر بھائی۔ ہم نے کون سا برا منانا ہے۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #3,781
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)
مگر جو انجان ہیں ان کے لئے تو ایک نیا ہی لفظ ایجاد ہو گیا نا۔ اب لغات کا نیا ایڈیشن چھپوانا پڑے گا۔ ناغہ کیا مگر اب کسر بھی تو نکال رہے ہیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #40
مئی 19، 2022
فورم:
مشاغل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top