نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor: الہ دین سے کیا رشتہ ہے بھلا اس کا ۔۔۔ چراغ دین کے پاس چراغ تو ہو گا نا یا جن حاضر کرنے کو پورے چراغ دین ہی کو زمین پہ گھسنا پڑے گا۔ (اللہ معافی)
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لگتا ہے آج کل سبھی جارحانہ موڈ میں ہیں۔ اللہ پاک کی امان میں رہئیے ہر دم ۔ آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب تو ہمیں خود کو بھول کر پہلے آپ کی کیفیات پر غور کرنا پڑے گا عدنان بھائی ۔ یہ تو اچھی علامات نہیں ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    طبیب کا تو بعد میں سوچیں گے۔ ابھی تو آپ سب مل کر ہمارے حوصلے پست کئے جا رہے ہیں۔ مگر گھبرانے والے ہم نہیں ہیں ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
  5. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بس اب پیچھے مت ہٹئیے گا عدنان بھائی۔ ہم نے سر پہ کفن باندھ لیا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پر مزاجی کی بجائے خوش مزاجی شاید علاجِ غم ہو مگر جو غم رگوں میں بہتے ہوں لہو میں گُھلے ملے، ان کا بھلا کیا علاج۔ :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بس ایک گواہ اور مل جائے جو آپ کی بات کی تصدیق کرے بلکہ آپ کی ہاں میں ہاں ملائے تو ہمیں چھوڑ آئیے گا پاگل خانے۔ مگر اس سے پہلے پاگل خانے کے منتظمین کے کہیں اور رہنے کا بندوبست کر لیجئیے گا ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تبھی تو بیان کی ہیں عدنان بھائی۔۔۔۔ دیجئیے توجہ۔ :)
  9. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ٹائٹل کی ڈیمانڈ بھی تو یہی ہے نا کہ روز مرہ کی کیفیات بیان کرنی ہے اور باتیں بھی۔ ہم نے کیا تو کیا بُرا کیا سید عاطف علی بھائی :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وہ تو کل کی بات تھی۔ آج نیا سورج طلوع ہوا ہے۔ بندہ خود سفاک نہ بنے تو لوگ اسے لقمہء تر سمجھ کر نگل جاتے ہیں۔ بس اسی لئے کینچلی بدلنی پڑی بظاہر ورنہ حقیقت میں تو کل ہی جیسے ہیں آج بھی۔ :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروبِ آفتاب کا منظر زیادہ دلکش ہوتا ہے یا طلوعِ آفتاب کا۔۔ کوئی ہے جو اس بات کا جواب دے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کر لیں اللہ پاک وہ سب دعائیں جو دوسروں کی بھلائی کے لئے مانگی جائیں۔ یہی دعا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیما آپا جو جان بوجھ کر انجان بنیں انھیں انجان ہی رہنے دیں۔۔۔۔ سانوں کی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خود ہی قتل کر کے کون لاش اٹھاتا ہے بھلا۔۔۔ تب تو بھاگنے کی پڑی ہوتی نا۔ کیا زندگی میں کبھی کوئی قتل نہیں کیا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نام یوں تو سپیڈو بس کا آپ ہی کو معلوم ہونا چاہئیے کیونکہ آپ کی خوشی میں شرکت کی ۔ مگر آپ نے مبارکباد ان سنی ہی کر دی مٹھائی نہ کھلانے کی خاطر۔ اب کیا نام کرن کی تقریب کرنی ہو گی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن لان تو گرمیوں کے لئے لی جاتی ہے نا۔ اگر بزنس کے لئے لینا چاہتے ہیں تو ایسے پرنٹ لیجئیے گا جو اگلی گرمیوں میں بھی چل جائیں
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    بانسری یعنی کہ ونجلی سن ونجلی دی مٹھڑی تان وے میں تاں ہو ہو گئی قربان وے
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    چھوڑ بابل کا گھر موہے پی کے نگر آج جانا پڑا آج جانا پڑا
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    پتھر کے صنم تجھے ہم نے محبت کا خداجانا بڑی بھول ہوئی یہ ہم نے کیاسمجھا یہ کیا جانا
Top