اس سے آگے بھی تو ہے
کہیں ہم گر نہ پڑیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سن گلاسز پہن کر آنکھوں کے چندھیانے سے بچا جا سکتا ہے۔
طووووویل لفظ سمجھنے میں تھوڑی مشکل ہوئی کہ لغات میں موجود ہی نہ تھا۔ پھر غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ نے طویل لکھنے میں املا کی غلطی دانستہ یا غیر دانستہ طور پہ کر ڈالی ہے۔ ضرور دکھاتے ہیں اپنے ہاتھوں کی بنائی چیزیں۔
ڈھونڈ کر رکھ لیا کیجئیے ساتھ میں ایک خالی کپ، جھٹ سے آدھا چاکلیٹ ملک اس میں انڈیلا اور بس۔ یا پھر ایک اور بندہ ڈھونڈیے جسے آپ ہی کی طرح کم شکر چاہئیے۔ اس کے ساتھ آدھا کپ شئیر کر لیا کیجئیے۔ مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہے۔ :ROFLMAO:
ہاں جی ایک بات نے میچ کر کے مزید باتیں میچ کرنے کی راہ کھول دی۔ ویسے غور کیا جائے تو س بھی کام ہی ہے۔
تو بے ۔۔۔+ س کو اکٹھا لکھ دیں تو بیس ہی ساری کامن۔ :ROFLMAO: