نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی کہ آپ ان ڈائریکٹلی ہمیں آئینہ دکھا رہے ہیں۔۔۔ مگر ہم تو بےحس ہر گز نہیں۔ ہاں بے مروت ہوں تو الگ بات ہے۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ تو ظلم ہوا نا ۔۔۔ بس دکھانے پہ ٹرخا دیا۔ بھیج دئیے ہوتے تا کہ ذائقہ بھی معلوم ہو جاتا۔ جانے کیوں لگ رہا کہ آپ کے نان کو جلا ہوا کہنے کا بدلہ لیا آپ نے یہ مزے کے بنا جلے ہوئے شاہی ٹکڑے دکھا کر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔ مان لیتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ دن بھی دیکھنا تھے کہ گُل کو پکانے کی بات ہو رہی ہے۔ دوست دوست نہ رہا ، پیار پیار نہ رہا زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا :cry::cry:
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت پسند ہے۔ پکی ہوئی مچھلی کھانے میں پسند ہے اور کچی والی ایکواریم میں۔ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بینڈ بجنے سے خیال آیا کہ پہلے بینڈ بجتا ہے اس کے بعد گلے پڑا ڈھول بجانا پڑتا ہے۔ کتنی مشکل ہوتی ہے نا مرد حضرات کی زندگی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    زندگی تو بے وفا ہے ایک دن ٹھکرائے گی موت محبوبہ ہے اپنی، ساتھ لے کر جائے گی روتے ہوئے آتے ہیں سب، ہنستا ہوا جو جائے گا وہ مقدر کا سکندر جانِ من کہلائے گا
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آپ کی اس چپ کو نشانہ بناکر چپ چپ بیٹھے ہو ضرور کوئی بات ہے پہلی ملاقات ہے جی پہلی ملاقات ہے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معلوم نہیں کہ ہم نے بے سس کو بے حس کیوں پڑھ لیا۔ لگتا کہ نظر چیک کروانی پڑے گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے لائے گی یا ہم ہی زحمت کر لیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول ہی نہ سمجھ لیں کہیں وہ ہماری اس بات کو۔۔۔ اصل میں بریسلٹ بنانے زیادہ تر۔ مالا بنانی ہوتی تو آپ کے مشورے پر عمل میں ذرا بھی دیر نہ کرتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    سید عاطف علی بھائی۔ ہم نے سوچا کہ ہم بھی سر لگا کر دیکھ لیتے ہیں اس گانے کے۔ محفل پر ہی ایک اور گانا یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ہم سا ہو تو سامنے آئے ہم سا ہو تو سامنے آئے (کوئی چیلنج مت سمجھ بیٹھے ، بس گانا ہی ہے یہ :rollingonthefloor: )
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو ان سب موتیوں کو اٹھا اٹھا کر مالا بنا لینی چاہئیے۔ موتیوں سے ہمارا واسطہ پڑنے والا 2 جون سے۔ لیکن ابھی ابھی خیال آیا کہ اگر ہماری شاگردوں سے موتی پروئے نہ گئے دھاگے میں، تو کہیں ان کے حصے کے کام کا بوجھ ہمارے کاندھوں پر ہی نہ آ پڑے۔ موتیوں سے جیولری بنانا سکھانا ہے نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پارٹسیپینٹ بھلے دو بھی ہوں، جیت تو ایک ہی کے حصہ میں آنی تھی نا۔ کیسے ہیں آپ کراچی والو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت صبح ہم نے پی لی تھی چائے۔۔۔ یعنی کہ فجر کے ساتھ ہی۔ اس وقت کہتے تو دو میں سے ایک کپ آپ کو دے دیتے مگر دیر کر دی آپ نے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اسے تعریف ہی سمجھیں نا عاطف بھائی :) ویسے چیزیں بکھیرنا اچھی بات تو نہیں۔ خاص طور پر موتی تو ہوتے ہی اتنے باریک کہ انھیں اکٹھا کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ہاں موتیوں سے یاد آیا کہ کہ موتی چور کے لڈو بھی تو ہوتے ہیں اگرچہ ہمیں پسند نہیں مگر نام اچھے سے یاد ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ رہا وعلیکم السلام سب کی طرف سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    ہم نے تو بس پرانی لڑیوں میں نام ہی دیکھے ہیں۔ کاش کبھی آنلائن بھی آ جائیں
  19. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ پاک سلامت رکھیں آمین
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    نا جی۔۔ ساری رونقیں ساری روشنیاں آپکے دم سے۔ اللہ پاک آپ کو صحتمند اور خیر و عافیت والی زندگی کے ساتھ ہمارے سروں پہ سلامت رکھیں ۔ آمین
Top