نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے بھائی کہ ہم موتی بکھیرنا چھوڑ دیں اور اپنی اوقات پہ آ جائیں :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس سے آگے بھی تو ہے کہیں ہم گر نہ پڑیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سن گلاسز پہن کر آنکھوں کے چندھیانے سے بچا جا سکتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    محفل سے غیرحاضری کے عرصے میں گیان ہی تو سیکھا ہے۔ اب بانٹنا ہم پر فرض ہے :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    طووووویل لفظ سمجھنے میں تھوڑی مشکل ہوئی کہ لغات میں موجود ہی نہ تھا۔ پھر غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ نے طویل لکھنے میں املا کی غلطی دانستہ یا غیر دانستہ طور پہ کر ڈالی ہے۔ ضرور دکھاتے ہیں اپنے ہاتھوں کی بنائی چیزیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اب فضیلت کی چادر دے ہی ڈالئے یہی آبدار موتی جڑ کر۔

    اب فضیلت کی چادر دے ہی ڈالئے یہی آبدار موتی جڑ کر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سہتے سہتے بندہ سریلا ہو ہی جاتا ہے کیونکہ رنگ لاتی ہے حنا پسنے کے بعد۔ دوسرا چانس لینے کی صورت پھٹا ڈھول بننے سے کوئی نہئں روک سکتا۔ :LOL:
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تسی تے رہن ای دیو :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    کسی حد تک ہوتا بھی ہے ری پیٹ۔۔۔ مکافات عمل کی صورت۔ بس کردار بدل جاتے ہیں۔ سید عاطف علی بھائی۔۔...

    کسی حد تک ہوتا بھی ہے ری پیٹ۔۔۔ مکافات عمل کی صورت۔ بس کردار بدل جاتے ہیں۔ سید عاطف علی بھائی۔۔ کیا اسے بھی آبدار موتی کہا جا سکتابہے :D
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دیکھ لیجئیے روؤف بھائی کہ آبدار موتیوں کی پرکھ کیسے کی جاتی ہے۔ آپ تو بس پانی پت کا میدان سجائے رکھتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر تو بانسری کے جیسا ہی بجتا ہو گا :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل وہی جس سے ہم نے ابھی ابھی کام لیا۔۔۔ یعنی کہ بھیجا ہوتے ہوئے بھی اس کی موجودگی سے انکار کردیا
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب تو ہم نے خود ہی کہہ دیا۔ کسرِ نفسی بھی تو آخر کوئی چیز ہے کہ نہیں۔ بس اسی سے کام لیا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ٹھیک۔۔۔ لیکن کیا آپ کو چائے پیتے دیکھ ماں کا رول ہمیں نبھانا پڑے گا خود کو سیر سمجھنے کو۔ :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سب پڑھ بھی لیا جائے اور دل پر بھی نہ لیا جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سادگی زندہ باد۔ سلامت رہیں ہمارے قدیر بھائی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈ کر رکھ لیا کیجئیے ساتھ میں ایک خالی کپ، جھٹ سے آدھا چاکلیٹ ملک اس میں انڈیلا اور بس۔ یا پھر ایک اور بندہ ڈھونڈیے جسے آپ ہی کی طرح کم شکر چاہئیے۔ اس کے ساتھ آدھا کپ شئیر کر لیا کیجئیے۔ مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہے۔ :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس میں کوئی شک نہیں کہ محبت اب بھی زندہ ہے کسی نہ کسی روپ میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ بنا تو دیں گےہم ۔ مگر آپ کی خاطر پی بھی خود ہی لیں گے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان پڑھ سمجھا ہوا تھا کیا؟ :rollingonthefloor: ہم تو پہلے ہی کہہ چکے بھائی کہ دل کی بھڑاس نکال لیجئیے۔ ہم برا نہیں منائیں گے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہاں جی ایک بات نے میچ کر کے مزید باتیں میچ کرنے کی راہ کھول دی۔ ویسے غور کیا جائے تو س بھی کام ہی ہے۔ تو بے ۔۔۔+ س کو اکٹھا لکھ دیں تو بیس ہی ساری کامن۔ :ROFLMAO:
Top