بٹیا چائے کا ایک قطرہ بھی نہیں چھوڑتی نا کپ میں۔ اور آپ نے آدھی بچی چائے کہہ کر ہمیں ہنسنے پہ مجبور کر دیا سیما آپا۔ وہ جو ٹی بیگز ہوتے ہیں نا، ان کو بھی نچوڑ کر ہم اپنے کپ میں ڈالتے ہیں۔ سچی میں۔ :love:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سچی بات کا ہم برا نہیں مناتے بھائی۔ ویسے بھی جب کام اور فیصلے دل سے کئے جا سکتے ہوں تو بھیجے کا کیا کام۔
ہاں جی آپ نے تو اپنی ہی صنف کے حق میں بولنا ہے نا۔ وہ اگر بیچارہ تو ہم بیچاری۔ جیسے مالی تو مالن۔ جیسے ناگ تو ناگن۔ ویسے ہی بیچارہ تو بیچاری۔
محمد عبدالرؤوف بھائی میں کوئی جھوٹ بولیا :rollingonthefloor:
نوید ناظم
دور چلے جانے والے مسافروں کے لئے یا تو بندہ انھیں روک کر خود ساتھ ہو لے، یہ کہتے ہوئے
او دور کے مسافر ہم کو بھی ساتھ لے لے
ہم رہ گئے اکیلے
ورنہ ارادتاً دور چلے جانے والوں کو بھلانے کی کوشش تو کر کے دیکھ لے۔۔ خود کو تسلی دیتے ہوئے
جو چلا گیا تمہیں چھوڑ کر
اسے بھول جا
اسے بھول جا...
اکمل زیدی اتفاق ہی میں برکت ہے۔ آخری جملے سے اتفاق کیا ابھی۔۔۔۔کسی وقت پہلے جملے سے بھی کر لیجئیے گا، ہم غریبوں کا دل بھی خوش ہو جائے گا۔ اب الفاظ برتنے میں بھی کیا بچت کرنی۔
جس کسی کو بھی لگا دیں اس کام پہ مگر ہمارے ذمہ ڈالی چائے بنانے کی ذمہ داری تو یقین کر لیجئیے کہ کسی کے حصے میں نہیں آنے والی چائے۔ کیونکہ ہم ایک وقت میں تین کپ بلکہ مگ چائے سے بھرے سامنے رکھے ہوتے ہیں تا کہ ایک ختم ہونے کی صورت میں جلدی سے دوسرا پی لیا جائے۔
معذرت کی کیا بات بھائی۔ ہم نے سوچا ہماری غیر حاضری کی وجہ سے آپ بھرے بیٹھے ہوں گے جلی کٹی سنانے کو، کیوں نہ موقع دیا جائے آپ کو۔
شوق سے بھیجنا کو بھیجا پڑھئیے مگر ہمیں تو بھیجا فرائی یاد کروا دیا نا وہ بھی ہرے دھنئیے کے ساتھ۔ کیا زبردست ذائقہ ہوتا ہے نا۔ اور یہاں ڈنمارک کے تو بکرے بھی شاید...
ہر کہی بات صحیح تھوڑی ہوتی ہے۔ جو وقت ہاتھ سے نکل جائے، کبھی واپس آتے ہم نے تو نہیں دیکھا۔ پھر دہرانا کیسا؟ ہاں اگر واقعات یا حالات دہرانے کی بات ہو تو مان سکتے ہیں۔ آپ متفق مت ہوئیے گا ہماری بات سے کیونکہ ہم تو ایویں ہی بولتے رہتے ہیں ۔