سانوں تے تسی بس ایہہ دسو کہ کوئی کَم دا کَم وی کر رہے او یا لکھنے اور ہاتھ صاف کرنے ہی میں مشغول ہیں۔
ویسے سرکاری خرچہ بچانے کی کوشش تو بہت اچھی ہے کہ ایف آئی آر درج کروانے کی درخواست کا سرکاری فارمیٹ یہاں برائے تعلیم پوسٹ کر دیں اور جس کسی کو ایف آئی آر درج کروانی ہو وہ پرنٹ خود نکالے۔ بچائے...